نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ویسے اس لفظ کا رائج اور مستعمل عوامی تلفظ بِھشتی ہے نہ کہ بہشتی (جنتی) :)
  2. سید عاطف علی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    میں 116 سے 120 اپنے لیے لے رہا ہوں اگر کوئی اعتراض داخل کرانا چاہے تو کرادے۔ مقدس بٹیا یا محب علوی بھائی کتابت نامے کا مراسلہ تازہ کردیں براہ مہربانی ۔
  3. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    -----------81-85---------- -------- صفحہ 81 -------- چمک بادشاہی جواہرات کو جلا بخشتی - یہ بقال مال کی مستی سے اسے اپنے نکاح میں لایا لیکن بہ نہایت بوڑھا تھا اور وہ نوجوان نوخیز تھی ۔ اس واسطے بوڑھے خاوند کی صحبت سے خوش نہ رہتی ۔ ایک دن اس نے ایک جوان خوب صورت بقال بچے کو جو نام اس کا منوہر...
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ اچھا نکالا ملاقات کا ۔ آپ نے ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بس تو پھر ٹھیک ہے ۔ اب 81 سے 85 ، میرے نام ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژرف نگاہی میں سیما علی آپا طاق ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ہمیشہ ہی روانی میں اڑ جاتا ہے۔
  8. سید عاطف علی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    ٹائپنگ کے لیے صفحات کا انڈیکس یہیں سے لے لیا جائے ؟
  9. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اس کے آگے ۔ ضمیمہ 1 ۔ شروع ہوجاتا ہے ۔ وہ الگ سےکیا جائے گا ؟
  10. سید عاطف علی

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    Lilies کی نوع کا ایک پھول ہے ۔ (االمعانی) زَينَب: (اسم) نَباتٌ مِنْ فَصيلَةِ الزَّنْبَقِيَّاتِ، أَصْلُهُ مِنَ المِكْسيكِ، يُزْرَعُ لِعَناقيدِهِ الْجَميلَةِ، وَحُسْنِ مَنْظَرِهِ وَأَوْراقِهِ الطَّيِّبَةِ النَّافِذَةِ
  11. سید عاطف علی

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    اک نئی کِشوَر اُبھر آئی زمین ہند سے اس کی کشوَر کوشیوں کا نام پاکستان ہے والد صاحب - سید خورشید علی ضؔیا
  12. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اور ہماری گلی میں گرمیوں میں روزانہ چھڑکاؤ کرنے ۔
  13. سید عاطف علی

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    بابو بیڑی بنانے والے شاید بتا سکیں ۔ جشن آزادی مبارک ۔
  14. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    سانپوں اور بندروں والے بھی ابھی معدوم تو نہیں ہوئے۔ البتہ کچھ کم ہو گئے ہوں گے ۔ میں اکثر نوجوانی میں جوگیوں سے سانپ لے کر گھر میں لا کر چھوڑ کر خوف برپا کر دیا کرتا تھا ۔ عجیب بیوقوفی تھی ۔ لاحول ولا قوة إلا بالله.
  15. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میرے خیال میں بہشتی بھی پانی والا ہی ہوتا ہے۔ یہ تو جھاڑو لگانے والے ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    نہیں ۔ کاٹن کینڈی تو ابھی دستیاب ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یہ سقے ہیں پانی پلانے والے ۔ مشکی پانی دینے والے ہوتے ہیں ۔ جو چمڑے کے مشکیزے کمر پر رکھتے ہیں ۔ وہ پانی سے گلیوں میں چھڑکاؤ بھی کرتے تھے ۔ اور پانی دیتے بھی تھے۔ اب تو شاید ہر جگہ ہی ناپید ہیں۔
  18. سید عاطف علی

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    --------- ریختہ صفحہ 455 - (340) --------- دیکھا ، وہ شیدا ہوئی ۔ دوسرے دن ملکہ اور انجمن آرا نے شاہ فیروز بخت سے عرض کی کہ اگر حضرت کی اجازت ہو تو زہزادے کہ محل سرا ئے قدیم میں ہم جائیں ، ماہ طلعت سے ملاقات کر آئیں ۔ بادشاہ نے فرمایا : وہ عورت بد بخت سخت منہ پھٹ ، بڑھ بولی، فضول ہے؛ اسے...
  19. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اب میں وہی استعمال کروں گا جو آپ نے دیا ۔ اس پر 455 کے مطابق 340 ہے اور 456 پر 341 ۔ اور سیما علی آپا نے جو سکرین شاٹ دیا وہ بھی اسی کے مطابق ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اور یہ فسانہ کونسا ہے کیا دونوں الگ ہیں ۔
Top