نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    جو میں جانتی بچھڑت ہیں سئیاں

    کہیں کہیں بسرت بھی نظر آتا ہے ۔ کیا معنی بچھڑنے کے ہی ہیں ؟
  2. سید عاطف علی

    جو میں جانتی بچھڑت ہیں سئیاں

    اگر بینم شبے ناگاہ آں سلطان خوباں را سر اندر پائے او آرم فدا سازم دل و جاں را اگر میں کسی شب اچانک خوباں کے اس شاہ کو دیکھ لوں تو اپنا سر اس کے قدموں میں ڈال کر دل و جان فدا کردوں بہ گرد کعبہ کے گردم چو روئے یار من کعبہ کنم طواف مے خانہ بہ بوسم پائے مستاں را --- بہر حال ترجمہ کچھ ایسا ہے کہ۔...
  3. سید عاطف علی

    جو میں جانتی بچھڑت ہیں سئیاں

    اگر "من آں سلطان خوباں را " ہو گا تو یقیناً ناگاہ کو "ناگہ" کر دیا ہو گا ، ورنہ وزن درست نہیں رہے گا ۔ ویسے عموماً ایسی شاعری کے مختلف ورژن بھی مشہور ہو ہی جاتے ہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    میں آج شام تک 43-48 تک پوسٹ کر دوں گا ۔
  5. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یہ وہی کٹورا تو نہیں جس کے اوپر ایک اور کٹورا رکھا جاتا ہے تو وہ بیٹے کو باپ سے بھی گورا کرنے کی صلاحیت پا لیتا ہے ۔ اگر ایسا ہو تو دنیا کے ان تمام سانولے باپوں کو جو گورا ہونے کی آرزو رکھتے ہوں یہ کٹورا جام جمشید سے بھی بڑھ کر ہو گا ۔ البتہ یہ حیرت بدستور باقی رہتی ہے کہ زبان کے محاورے میں...
  6. سید عاطف علی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    محمد عمر بھائی ۔ مجھے تو یہ نتیجہ بھی کم و بیش ٹائپ والی کتاب کے برابر ہی لگ رہا ہے ۔ سو میرے خیال سے تو کافی حد تک استفادہ کیا جاسکتا ہے ۔ احباب کی رائے بھی لے لیں ۔
  7. سید عاطف علی

    تیز رفتاری؟

    میں شہر سے باہر 140 ہی رکھتا ہوں کیوں کہ حد ہی یہی ہے ۔ ایک دفعہ 190 تک کی تھی (وہ کرائے کی گاڑی تھی :) ) بس تھوڑی دیر تک ۔ ابھی بقر عید پر مدائن صالح کی سائٹ پر گیا تھا العلا ڈسٹرکٹ میں یہاں الانباط تہذیب کے آثار ہیں ۔ ریاض سے تقریبا 1100 کلو میٹر بعد پہنچنے پر پتہ چلا کہ وہ خاص آثار ایک دو...
  8. سید عاطف علی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    بھائیو! ، بہنو اور بیٹیو ! کتاب کی پرنٹنگ و سکیننگ کسی اچھے فونٹ میں تیار شدہ لگ رہی ہے ۔ اس پر بھی او سی آر کا نتیجہ اچھا ہو سکتا ہے ۔ یارو کچھ کوشش کرو ۔ بیچ ٹائپنگ اس کتاب ِ خانہ خراب کے انگشت ہائے شکستنی کے گرداب ہائے دردِ اعماق سے نکلتی اس آہ ِاندوہ ناک نے بعد دو صفحات ٹائپ کر نے کے اس...
  9. سید عاطف علی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 43-48
  10. سید عاطف علی

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    جی ہاں ! کیوں نہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    یہ تو مجھے کچھ غیر شستہ اور غیر مودب سا لفظ لگتا ہے جیسے کہ کوئی گالی ہو ۔یہ میرا اپنا خیال ہے ۔ کوئی اور لفظ لائیے ۔ باقی غزل تو اچھی ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    جو میں جانتی بچھڑت ہیں سئیاں

    اگر بینم شبے ناگاہ آں سلطان خوباں را سر اندر پائے او آرم فدا سازم دل و جاں را بہ گرد کعبہ کے گردم چو روئے یار من کعبہ کنم طواف مے خانہ بہ بوسم پائے مستاں را --- روم در بت کدہ شینم بہ پیش بت کنم سجدہ اگر یابم خریدارے فروشم دین و ایماں را فروزم آتشے در دل بسوزم قبلۂ عالم پس آنگہ قبلہ سازم من خم...
  13. سید عاطف علی

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    ہر روز کسی شہر میں ہوتے ہیں دھماکے رہتی ہے مرے دیس میں شبرات مسلسل عبیر ابوذری
  14. سید عاطف علی

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل ہوتی رہی میری انا کو مات مسلسل یہ قافیہ درست نہیں ۔ کیوں بھئی ؟
  15. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میں بھی پراندا تو بچپن سے سنتا آیا ہوں لیکن شاید اردو بولنے والوں سے اس دور میں کبھی نہیں سنا ۔ شاید پنجابی لوگ بولا کرتے تھے ۔ میرے خیال میں تو یہ لفظ پنجابی ہی کا ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    یہاں 1991 کی ایک یاد اور تازہ ہوئی ۔ بارہویں کی اردو میں جو اقتباس اردو کی درسی کتاب میں شامل تھا وہ اسی صفحے سے شروع ہوتا ہے ۔ یہ پنبہ دہاں ، ہیچمداں ، محرر داستاں، مقلد گذشتگاں ، سراپا قصور مرزا رجب علی ، تخلص سرور؛ متوطن خطہ ء بے نظیر ، دلپذیر ، رشک گلشن جناں ، مسکن خور و غلماں ۔ جائے مردم...
  17. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    -------------- داستان کا صفحہ 120 -------------- دولت خواہ اس والا جاہ کے بہ عیش و شادی مدام اور دشمن رو سیاہ بہ رنج نا مرادی گرفتار آلام رہیں ؛ بہ حق رب ذوالمنن ، بہ تصدق پنجتن ۔ تقریر مقرر دل پذیر کی ، کیفیت شہر بے نظیر کی ۔ ذکر ، صنعت کاملین علم و فن ، واقفان رموش سخن و تذکرہء اہل حرفہ...
  18. سید عاطف علی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    آج ہفتے کا پہلا ورکنگ ڈے تھا ۔ کافی مشغول رہا ۔ خیر ایک ہی صفحہ ہے ابھی کر دیتا ہوں ۔
  19. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    -----------116-120---------- -------- صفحہ 116 -------- اور مخالف بنیں گے ۔ اس سے بہتر ہے کہ خزانہ ان کے ہاتھ نکال لیجیے اور سنجوگ کے حوالے کیجیے ۔ صرف کام وزارت کا ان دونوں کے ذمے رہے ۔ جیسا کہا ہے کہ تين شخص کو خزانے کا مختار نہ کیجیے : ایک تو اپنے کو دوسرے سپاہی کو، تیسرے جو وقت پر اپنے کام...
  20. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میرے خیال ہے کہ چٹیا محض اصلی بالوں کی ہوتی ہے جبکہ پراندے بالوں کی چٹیا لو لمبا کرنے اور اچھی طرح گونتھنے کے لیے رنگین یا سیاہ دھاگوں سے بنے ہوتے ہیں اور جس کے آخر میں آرائشی پھندنے وغیرہ معلق ہوتے ہیں ۔ :) ۔ جیسا کہ تصویر میں تھا ۔ ۔ بقول شاعر ۔ کالی تیری گُتھ تے پراندہ تیرا لال نی :LOL:
Top