میرا خیال ہے کہ لائبریری کی سرگرمیوں کے سلسلے کی اس حالیہ مہم جوئی میں تکمیل پاتی ہوئی کتب کی ایک فہرست کی لڑی بھی بنادی جائے اور اس لری میں میں مکمل ہونے والی کتب کے تمام ماخذات اور محفل اور گوگل وغیرہ کے دستاویزی روابط کو ایک جگہ یکجا اور محفوظ کر دیا جائے ۔ اس مہم کو کلاسک کتب خانہ 2020...