زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
قرغیزستان کا خوبصورت خطۂ ارسلان آب
یہ تو ایسے لگ رہا ہے کہ جس نے پل کے استعمال کا محصول نہ دیا، اسے گلوٹین سے گذارا جائے گا :P یہ گول گپے ہیں بوریوں میں؟
قیصرانی
Post #3
فروری 14، 2014
فورم:
تصاویر
بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام
پھر تو یہاں کافی "حلال" کھلا سکتا ہوں، کبھی پروگرام بنے تو :)
قیصرانی
Post #13
فروری 14، 2014
فورم:
تصاویر
بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام
میکے کے لئے ویزہ؟
قیصرانی
Post #12
فروری 14، 2014
فورم:
تصاویر
محفل کی بارہ دری
الحمدللہ بھتیجے۔ آپ کیسے ہیں؟
قیصرانی
Post #52,663
فروری 14، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ویلینٹائن کو سلام (مہدی نقوی حجازؔ)
اتنے مبارک دن پر اتنا سنجیدہ کلام :)
قیصرانی
Post #9
فروری 14، 2014
فورم:
آپ کی نثری شاعری بحور سے آزاد
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
ساٹھ سے زیادہ شائع ہو چکے ہیں۔ لیکن نیٹ پر پچاس تک ہی شیئر کئے گئے ہیں
قیصرانی
Post #1,230
فروری 14، 2014
فورم:
مطالعہ کتب
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم :)
قیصرانی
Post #52,661
فروری 14، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شرکائے فورم کی تصاویر
واہ جی واہ۔ بڑی لمبی پلاننگ ہے :)
قیصرانی
Post #874
فروری 14، 2014
فورم:
تصاویر
بے جان اشیاء بھی احساسات رکھتی ہیں!
نتائج کے ساتھ ساتھ تصاویر بھی :)
قیصرانی
Post #23
فروری 14، 2014
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
مبارکباد
یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک
ونگ کمانڈر رشید قیصرانی ؛) میرے ہمسائے رہ چکے ہیں، اس لئے یہ دم چھلا لگایا
قیصرانی
Post #50
فروری 14، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک
اوہو، میں ان مبارک اور سعد گھڑیوں کو مس کر چکا :( آپ تمام احباب کو یہ مبارک دن اور اس کی مبارکبادیاں وغیرہ قبول ہوں :)
قیصرانی
Post #49
فروری 14، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام
اچھی تصاویر ہیں مزے کی بات یہ ہے کہ تقریباً سارے ٹرکش شوارما کے سلسلے میں حلف اٹھا لیں گے کہ یہ حلال گوشت سے بنا ہے۔ تاہم اکثر ہوتا یہ ہے کہ چونکہ گائے حلال جانور ہے (ذبیحہ سے قطع نظر) اس لئے وہ اسے حلال شمار کرتے ہیں۔ کبھی تسلی کر لیجئے گا :)
قیصرانی
Post #9
فروری 14، 2014
فورم:
تصاویر
ویلنٹائن ڈے کا اہم سوال
بھائی گاڑی کا ایک پہیہ ہو یا دو، گاڑی کو کھینچنا مرد نے ہی ہے (کمانے کے نکتہ نظر سے، ہاں نکھٹو نکل آئے تو پھر "ڈاہڈا" ہے :) )
قیصرانی
Post #8
فروری 14، 2014
فورم:
لطائف
جنگل کا قانون
یہاں اصل متن بلکہ پوری کتاب دستیاب ہے، جم کاربٹ کی مائی انڈیا یہ کچا ترجمہ تھا جس میں کافی گنجائش ہے اصلاح کی
قیصرانی
Post #27
فروری 13، 2014
فورم:
مطالعہ کتب
بے جان اشیاء بھی احساسات رکھتی ہیں!
یعنی "سئینس دان آغا وقار" جاپان میں بھی ملتے ہیں۔ معلوماتی
قیصرانی
Post #19
فروری 13، 2014
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
جمہوریت۔ فاخرہ بتول
اصلی والا جنگل کاقانون
قیصرانی
Post #2
فروری 13، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
دوگانا
دیکھتا چلا گیا میں زندگی کی راہ میں ۔لتا رفیع (جھنکار)
بہت خوب :)
قیصرانی
Post #2
فروری 13، 2014
فورم:
موسیقی کی دنیا
آپ کے پسندیدہ اشعار!
شکریہ :)
قیصرانی
Post #2,324
فروری 13، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
ایک ہندو کو مسلمان کرنے کی "ایمان افروز" وڈیو
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں :)
قیصرانی
Post #5
فروری 13، 2014
فورم:
متفرقات
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دوسرا مصرعہ سمجھ نہیں آیا، براہ کرم اگر وقت ہو تو کچھ وضاحت فرمائیے
قیصرانی
Post #2,320
فروری 13، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top