میرا تھریشولڈ اتنا ہے کہ اگر منہ میں برداشت کر سکتا ہوں تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ ہری مرچ کھانا پسند ہے، ویسے جب بھی Golden Rax جانا ہو تو میری پلیٹ کا کافی سارا حصہ Jalapeño ہی ہوتا ہے :)
تیز مرچوں والا کھانا میں ہمیشہ کھا لیتا ہوں۔ البتہ لونگ پسا ہوا بہت زیادہ ہو تو اچھا نہیں لگتا۔ جہاں اس بار آوارہ گردی پر گیا تھا تو وہاں راستے میں ایک جگہ پچھلے ٹرپ پر کچھ ماہ قبل رولڈ کباب لیا تھا، اونر کی وارننگ کے باوجود میں نے کہا کہ مصالحہ تیز رکھنا (فننش لوگ بہت کم مصالحے برداشت کر سکتے...
واہ۔ وسابی کا مزہ ہی یہی ہے کہ خوب ساری لگا کر کھائی جائے (اور برداشت کا امتحان لیا جائے)۔ یہاں فننش برگر چین Hesburger والے اپنے چند برگرز میں وسابی سے بنی سپریڈ استعمال کرتے ہیں۔ پچھلے سال لندن ایک دوست کے پاس گیا تھا تو اس وقت وہ گوگل میں کام کر رہا تھا۔ وہاں فریش ناریل اور وسابی سب سے زیادہ...
برادرم یوسف-2
حضور دست بستہ التجا ہے کہ اگر برا نہ لگے تو ایک دو فقرے اپنے بھی لکھ دیا کیجئے تاکہ ہم جیسے نا سمجھ افراد کو خوامخواہ یہ گمان نہ ہو کہ آپ سپیمنگ جیسی گری ہوئی حرکت میں ملوث ہیں :)