آپ وائی فائی استعمال کر لیا کریں؟
میں تو گوگل پلے پر سائن ان ہونے کے بعد جس ایپ کو انسٹال کرنا چاہوں، کمپیوٹر سے اسے بتا دیتا ہوں کہ کس ڈیوائس پر انسٹال کرنا ہے۔ اسی وقت اسی ڈیوائس پر انسٹالیشن شروع ہو جاتی ہے۔ اگر ایک سے زیادہ بھی ڈیوائسز چنوں تو بھی بیک وقت سب پر انسٹالیشن شروع ہو جاتی ہے