پھر تو ڈرفٹنگ؟ ویسے ہمارے ہاں تو ابھی یکم دسمبر سے فروری کے آخری دن تک لازمی ہوتے ہیں ونٹر یا آل ویدر ٹائرز، اور اس کے بعد آپ بوقت ضرورت سمر یا آل ویدر یا پھر ونٹر ٹائر بھی لگا سکتے ہیں
آزادی سے مراد یہ کہ انہیں خواتین کو گھروں میں بھیڑ بکریوں کی طرح رکھنے، مخالفین کے گلے کاٹ کر اس کی "مزے مزے کی وڈیوز (یہ بی بی سی اردو نے ایک بار مولوی فضل اللہ کے حوالے سے بات کہی تھی)" اپ لوڈ کرنے وغیرہ جیسے کاموں کی آزادی :)
اس کے علاوہ خلیفہ تو نواز شریف نے بننا ہے، ملا فضل اللہ شاید اسسٹنٹ خلیفہ بن جائے، جو وقت بوقت سری پائے، بونگ، نہاری، کشمیری چائے وغیرہ بمع مقویات پیش کرتا رہے :)