ہمزاد کے بارے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ بہت برا اور کمینہ ہوتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال یہ دیکھ لیں کہ جب بھی ہیڈ فون کو جیب میں ڈالتا ہوں، کم بخت انتہائی پکی گرہیں لگا جاتا ہے ہیڈ فونز کی تاروں میں :(
پرسوں بی بی سی اردو پر دیکھا تھا کہ پہل مسلمانوں کی طرف سے ہوئی تھی جس کا بدلہ لینے کے لئے عیسائیوں نے بھی وہی کیا مسلمان پہلے کر چکے تھے، بہتر ہوگا کہ دونوں طرف سے ہونے والے ظلم کو برا کہا جائے