نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آٹھ نہیں، پانچ دن اور :(

    آٹھ نہیں، پانچ دن اور :(
  2. قیصرانی

    جی وہی :)

    جی وہی :)
  3. قیصرانی

    ویلینٹائن کو سلام (مہدی نقوی حجازؔ)

    یہ پوچھنا تو بدتہذیبی ہوگی کہ شادی کس کی تھی؟ :)
  4. قیصرانی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اور میرا کمال دیکھئے، تصویر شیئرنگ نہ کرنے کی وجہ سے یہ آئیڈیا دبا لیا :)
  5. قیصرانی

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    جس کا کام اسی کو ساجھے۔ آفس بیٹھ کر جگتیں ہی سننی ہیں تو پھر۔۔۔ :)
  6. قیصرانی

    نہیں، قادری صاحب کی پیشین گوئی ہے کہ وہ 63 سال کی عمر میں وفات پا جائیں گے، تو 8 دن رہ گئے۔ اللہ...

    نہیں، قادری صاحب کی پیشین گوئی ہے کہ وہ 63 سال کی عمر میں وفات پا جائیں گے، تو 8 دن رہ گئے۔ اللہ کرے یہ پیشین گوئی غلط ہو :(
  7. قیصرانی

    ویلینٹائن کو سلام (مہدی نقوی حجازؔ)

    اجی حضرت، کیوں کانٹوں پر گھسیٹتے ہیں :) خیر، آپ کی اجازت سے تصویر پیش کرنے کی جرات کرتا ہوں
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہیڈ ٹیل تو سنا تھا، یو ٹیل کیا ہے؟
  9. قیصرانی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    تو آپ تصویر کے لئے مناسب عنوان تصویری مقابلے کے لئے چنئے، اس میں لگانے کا بہانہ مل جائے گا
  10. قیصرانی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    سوچ لیجئے، پہلے نور، پھر سارہ، پھر گھر روانگی اور اب دوسرے کے ویلینٹائنوں پر توجہ؟ اور ہاں عمرے کے لئے چھٹی نہ ملنا بھی اہم :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی بہتر
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بس والے سوال کو کہ شہزادے والے سوال کو؟
  13. قیصرانی

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    بھابھی کو ذرا محفل کا رکن بننے دیں نا، پھر اس پر بات کرتے ہیں :ROFLMAO:
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پھر بھی؟ بتائیے تو کچھ؟ شہزادہ کیسا ہے؟
  15. قیصرانی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    میرا خیال ہے کہ یہ سارا سال سواری اور ایک ماہ کی سواری کا فرق ہے :)
  16. قیصرانی

    8 دن اور :(

    8 دن اور :(
  17. قیصرانی

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    اب مابدولت صاحب مسند سے کیسے اتر گئے :rollingonthefloor:
Top