جمہوریت۔ فاخرہ بتول

شیزان

لائبریرین
جمہوریت

جنگل کا قانون ہوا ہے شہر میں نافذ
غیرت لِیر و لِیر ہوئی ہے
رہن دھرے ہیں خواب گُلوں کے
شب نے موت سے سازش کر کے،
بانٹ لیا سارا سنٌاٹا
آدھا۔۔۔۔۔۔ آدھا


فاخرہ بتول
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top