میری “ یادوں کے چنار“
یہ یادوں کے چنار آپ بی ۔ایس ۔بی سے اٹھاُ لائے ؟
اب آپکی شہزادی ملنے میں تھوڑا وقت لگے گا ، ورنہ جلدی چاہئیے تو جو جو کام آپ وہاں ادھورے چھوڑ آئے ہیں پہلے انہں پورا کیجئے ، پھر آپکی شہزادی بھی آجائے گی ،
:chill:
لوگوں کے نخرے آسمان کو چھو رہے ہیں ، کام کیسے ہو؟ :P :roll: میں نے تو ڈھیروں ڈھیر لگا رکھی ہیں اسکے علاوہ یاد ہو کہ نہ ہو ، پاکستان میں بے شمار بتا رکھی ہیں میں نے ، جو ابھی بھی راہ دیکھ رہی ہیں :lol: :P
ک سے ،
کہنا ہی کیا ۔۔۔ یہ نین اک انجان سے جو ملے ، ۔۔
چلنے لگے محبت کے ، جیسے یہ سلسلے
ارمان نئے ایسے دل میں کھلے جنکو کبھی میں نہ جانو
وہ ہم سے ، ہم ان سے کبھی نہ ملے ، کیسے ملے دل نہ جانوں ،
اب کیا کریں کیا نام...
سفر میں جب بھی مرے آسمان پڑتا ہے
کبھی کبھی وہ ستارہ بھی دھیان پڑتا ہے ،
نظر ٹھہرتی نہیں ہے کہ اس کے عارض کو
نظر بھی چھولے تو اس پر نشان پڑتا ہے
کواڑ کھول کے رکھتے ہیں رات دن ہم لوگ
کہ اسکی راہ میں اپنا مکان پڑتا ہے
پڑا ہے شیشئہ دل پر تمھارا عکس ِ...
میں نے ایسے ہی کیا ہے ، بھانجوں نے کارپٹ کے پانچ پانچ پیس کئے اور پھر ان ڈھیروں ڈھیر کو کالے شاپرز میں ڈال کر ربش کے حوالے ، باقی فرنیچر کو توڑ تاڑ کے میں قسطوں میں ڈکی میں لے جاکے اک جگہ پھینک آئی ، :P
آپکو کس خوشی میں پچاس دوں بھلا ؟ :lol:
جناب، ہفتے کو ویسے تو چھٹی ہی ہوتی ہے مگر میری اپوائنمٹ ہفتے کی صبح ہے ، آرام سکون سے سو بھی نہیں سکتی کہ جلدی اٹھنا پڑے گا چارو ناچار ،
اور یہ جو میں کل بھگتا کے آئی ہوں تیرہ کو بھی انہی کی اک اور سلسلے کی ہے ،
جس دن نہ ہوں لمبا گیپ آرام ہی آرام ، جب آنے...