میری شہزادی کیاں ہو تم ؟ - ذرا آواز دو ہم یاد کرتے ہیں
تنہائی کی سزا اب کم ہی رہ گئی ہے آپکے لئے تو اب میں شہزادی لے کر ہی آؤں اب :lol: ویسے آپ بھی پھیچھے دی ہوئی تصویروں میں سے اک پسند کرلیتے تو اچھا ہوتا ۔۔ :P تنہائی بھی نہ رہتی اور دل بھی لگا رہتا ، :chill: