:lol: آپکی ہی اک آگے پھیچھے کی اک گھر میں اک بوڑھا ہر وقت اپنے آپکو نوجوان سمجتے ہوئے صبخ شام اپنی بالکونی میں کھڑا رہتا تھا ، محلے کی لڑکیوں کو آتے جاتے گھورنا اسکی ہابی ہے ، ساری محلے کی اس سے بڑی تنگ تھیں کہ شرم نہیں آتی اس بوڑھے کو شادی شدہ ہوتے ہوئے ہر آتی جاتی کو گھورتا رہتا ہے شدید گرمی...