:( نہیں تھینکس جویریہ ، میرا گلہ بہت خراب ہے آواز بمشکل نکلتی ہے فلو سے ناک بھی بند ہے ،
میں ابھی کل آتے آتے بہت کچھ کھانے کو ساتھ لے آئی ، مٹھائی ، ذردہ جو بڑی سس‘ نے بنایا ہوا تھا ، کیک ، سیخ کباب ، چکن کڑھائی ، مگر افسوس ابھی میں صیخ کھا بھی نہیں سکی کہ گلہ خراب کے آثار نظر آنے...