میں چودہ اور پندرہ ابھی ابھی پڑھ بیٹھی ہوں ، سولہ صبح شروع کروں گی ، اب مجھے وہ ٹاپک ہی نہیں مل رہا جدھر جاکے میں نے سپارے لکھنے ہیں ، کوئی دیکھے تو وہاں بھی لکھ دے ، دوسرا میرا مخفل کا پیج اوپن نہیں ہورہا ، بڑی مشکل سے اب آیا ہے ، اور میرے سپارے یاد رکھئے گا چودہ ، پندرہ پڑھ لئے اک سولہ رہ...