مگر اب یہ تو گنجائیش پر منصر ہوگا نہ ، اب پتا تو چلتا کتنے سوٹ آسکتے ہیں ، ؟ چار ، پانچ یا چھے؟
چار بھی اگر نہ آسکے تو ؟ :? پھر اگر چار آتے تو میں پہلے جارجٹ ، شعفون کے ہلکے پھلکے آپکو دیتی ،۔ باقی کے کتابیں اور باقی کے سوٹ بعد میں آجاتے ، مگر اب یہ بھی تو پتا نہیں نہ چار بھی آتے...