:lol: سچی میں اس بار لاکھوں میں چند اک ہیں :lol: پہلے جو لائی تھی اب کے بلکل اس کے بر عکس ہیں ، شہزادیاں بھی ہیں اور حسین بھی سمارٹ بھی ،
مسلئہ یہ ہے جس لنک پر جاکے میں انکے یو ، آر ،ل لیتی ہوں نہ وہ آج پیج اوپن نہیں ہورہا مجھ سے شاید میرے پی ۔ سی کی سپیڈ بہت سست ہورہی ہے ، ورنہ اب...