:roll: :lol: ہممم ، چھوٹے بھیا اب آپ سے میں حلوے کی فرمائش کروں گی :lol: :P ، پہلے بتانا تھا نہ آپکے ہاں سوہن حلوے ملتے ہیں ؟ میں ایویں ہی آپ کو مٹھائی ، مٹھائی لکھ رہی ہوں ۔۔ :P
میں میٹھا کھانے کی عادی ہوں نہ اس لئے صبح ناشتے کے بعد بھی کؤئی میٹھی چیز کھاتی ہوں ، دوپہر کھانے کے بعد بھی ، شام چائے کے ساتھ بھی لازمی اور رات کو بھی :lol: اس لئے مٹھائی تو اچھی لگتی ہی ہے ، کیک ، چاکلیٹس ، اور دوسری میٹھی ڈشز کھانے میں پسند ہیں ۔ ۔ جس دن میٹھی چیز ختم ہوجائے گھر میں مجھے...
چھوٹے بھیا مجھے غلام علی کی یہ غزل ڈھونڈ کر دیں نہ :?
میری رسوائی میں وہ بھی ہے برابر کا شریک
اپنی تصویر کو سینے سے لگاتا کیا ۔ ۔
یا اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا
اک نظر میری طرف دیکھ تیرا جاتا کیا ہے ۔
میری رسوائی میں ہو تم بھی برابر کے شریک...
:? اچھا نظر آرہا ہے ؟ تو کیا نظر آرہا ہے مطلب کی بات کا سمجھ میں آنا کہ نہ سمجھ کا آنا ؟ :lol: فورا بتائیے تاکہ غلطی سے کچھ نظر آنے بھی لگا ہے تو میں ذرا چوکنا ہو جاؤں :lol:
:P :lol:
اور کیا بتاؤ ماورہ ذرا ہم نے کتنی لگن سے تن من سے اس کے لئے دعائیں کیں تھں ۔۔ اور اسکا دور دور تک پتا ہی نہ تھا کہ کن حالوں میں ہے اور کدھر کو ہے ۔ یہ تو اب تم آئی تو پتا چلا ہماری سارہ خیر خیریت سے لوٹ آئی ہے ۔ :)
دعاؤں کا کہہ کر خود غائیب ہوجاتی ہو ۔...
شہر کو تو دیکھنے کو اک تماشہ چاہئیے ۔ ‘
ہے یہ انکی زندگی کے روگ کا کوئی علاج ۔ ۔ ۔
ابتدا ہی سے شاید شہر والوں کا مزاج ۔ ۔ ۔
اپنے اعلی آدمی کو قتل کرنے کا رواج ۔ ۔ ۔
مارنے کے بعد اسکو دیر تک روتے ہیں وہ ۔ ۔
اپنے کردہ جرم سے ایسے رہا ہوتے ہیں وہ ۔۔!
لیں بھائی تو بہنوں کے لئے نہ جانے کیا کچھ کر جاتے ہیں آپ سے مٹھائی
نہیں کھلانے ہورہی :( :lol: اب اس کے لئے بھی گرین سگنل اڈیکنا پڑے گا ایسے میں خود ہی جاکے کھا آؤں گی ۔ :lol:
تھینکس ‘ بھیا ،
تھینکس پیاری امن جی ، میں سب کی باجو ہوں تو لازمی آپکی بھی باجو ہوئی ۔۔ :lol: یہ اور بات مجھ سے بڑے بڑے باجے بھی ہیں یہاں مگر کیوں کہ میں اب عادی ہوگئی ہوں باجو ‘ سننے کی تو اچھا لگتا ہے ۔
گھر میں کسی نے کبھی باجو بولا نہیں :lol: یہ شوق ادھر سے پورا ہورہا ہے ۔...
:( چھوٹے بھیا ، ایسے تو نہ بولیں مجھے کیوں شوگر ہونے لگی ؟ ابھی میری بچاری کی عمر ہی کیا ہے ؟ :oops: :P
سیدھی طرح لکھیے کہ مٹھائی نہ بیجھنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں آپ ۔ :lol: :lol:
مطلب میں اور ماورہ پچھلے سال تمھارے لئے دعائیں کرتیں رہی ہیں ۔ انکی اصل میں ضرورت اب زیادہ پڑنے والی ہے ۔ :lol:
خیر ہم سب کی دعائیں آل ریڈی تمھارے ساتھ ہیں ۔ ۔
یہ جو چینج آیا ہے تم میں مجھے بڑا پسند آیا ہے ۔ :)
کیا بات کرتے ہیں چھوٹے بھیا ؟ :? میرا اک ڈبے سے کچھ نہیں بنتا اک ڈبہ میرا بمشکل تین دن چلتا ہے اسکے بعد خالی ہوجاتا ہے تو بنِ ِ میں ۔۔ اور پھر دوسرا کھل جاتا ہے :lol:
پچھلے ہفتے میں مٹھائی لینے گئی تو بندہ چینج تھا ،۔ پہلے والا نہیں تھا
جب اسے میں نے مٹھائی بتانی شروع کی اس...