:lol: اور کیا لے ہی لو اب ہیلمٹ تو اچھا ہے ۔ جناب جتنی گیپیں لگانیں ہیں لگا لو جس مرضی لڑکی سے ۔ :lol: بعد میں یہ آزادی نہیں ملنے والی ۔ اور ساری اکٹر نکل جاتی ہے جو یہ شور ڈالتے نظر آتے ہیں کہ ہم بیوی کے رعب میں نہیں آنے والے یا ڈرنے والے نہیں ۔۔ یہ تو اسوقت پتے لگے گیں جب اس زندگی میں...