مبارکباد کامیابی ،

تیشہ

محفلین
کل میری بیٹی کا رزلٹ آؤٹ ہوا ہے ‘جی ۔سی ۔ایس ۔ای ۔ اگزیم کا ،
جو دو مہنے پہلے دیا اس نے ۔ بہت اچھے گریٹس لئیے ہیں اس نے میں بہت خوش ہوں ۔۔ :chill: :best:

امید سے کہیں زیادہ ہائی گریٹس لے کر اس نے کامیابی کی پہلی سیڑھی پر قدم رکھا ، ثابت کیا کہ :lol: میری بیٹی ہے ۔ :p :lol: :chill:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اس بندہ ناچیز کی طرف آپکواورآپ کی بیٹی کوڈھیروں مبارک بادقبول ہو۔ خداتعالی آپ کی بیٹی کوزندگی کے ہرامتحان میں کامیاب وکامران کرے (آمین ثم آمین)اوراللہ تعالی آپکویونہی خوش وخرم رکھے (آمین ثم آمین)

اب مجھے مٹھائی کاانتظارکرے گامیں نے آج سے کوئی میٹھی چیزکھانی چھوڑدی ہے مٹھائی کے انتظارمیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

والسلام
جاویداقبال
 
تیلے شاہ

محفلین
جی پتہ نوٹ فرمالیں
محمد معظم لطیف
این سی سی آئی
آئی ایس ڈی ڈیپاڑٹمنٹ
ریاض
سعودی عریبہ
کہیں تو پی او باکس بھی لکھ دوں
 
تیشہ

محفلین
javediqbal26 نے کہا:

شکریہ بھائی ان دعاؤں کی بہت ضرورت ہے ابھی ، ۔۔ مٹھائی میں سچ میں کھلا ہی دیتی مگر آپ لوگ کدھر کدھر ہیں کوئی پتا نہیں :)
لندن آئیے گا تو ضرور کھلا دوں گی۔ یا میں پاکستان گئی تو آپ سب کو ادھر کھلا دوں گی ۔ :lol:
آپ بھلے میٹھی چیز نہ کھائیے مجھے جو مٹھائی آپ نے بھیجنی تھی اسکا کیا بنا ؟ :lol: :p یہ نہ سمجئیے گا میں بھول گئی ہوں ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
جی پتہ نوٹ فرمالیں
محمد معظم لطیف
این سی سی آئی
آئی ایس ڈی ڈیپاڑٹمنٹ
ریاض
سعودی عریبہ
کہیں تو پی او باکس بھی لکھ دوں

پی او باکس کی کیا ضرورت ہے ؟ اک ہی بار آؤ بھابھی کے ساتھ تو تب کھا لینا :p کب آرہے ہو تیلے بھائی پھر ؟ وہ بھی شپ ِ پر ؟ :lol:
 
تیلے شاہ

محفلین
بس باجو ایسی محبت سے ہم باز آئے
جب آپ پاکستان آئیں گی ہم لوگ وہاں آجائیں گے
پہلے پروگرام تھا یورپ گھومنے کا مگر اب سوچا ہے
پاکستان ہی ٹھیک ہے
وہ کہتے ہیں ناں کے جان ہے تو جہان ہے
:wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارکباد باجو، ابھی نظر پڑی تو پتہ چلا کہ ماشاءاللہ سے تارے نے بلندی کی طرف سفر شروع کر دیا ہے۔ میری طرف سے اسے بھی اور آپ کو بھی ایک بار پھر سے بہت بہت

مبارکباد
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
میں مبارک دے چکی ہوں۔ باقی مبارکیں دعوت پر دوں گی۔ :wink:

ہاں پتا ہے تم بھی دے چکی ظفری ،تیلے بھائی بھی دے چکے ،
دعوت کل ہے ۔ اقراء کی کچھ دوستیں ہیں ، اور باقی کی آنٹیاں ، انکل ، کزن ، ملا کر سب اٹھارہ، انیس بنے۔ سب کو انہی کی کاروں میں لے جاؤں گی ہوٹل ،
:lol: گھر میں مجھ سے اتنے لوگوں کے لئیے نہیں بنتا ، :(
اور کچھ اسکی دوستیں گوریاں ہیں ، سو ، سب اپنی اپنی پسند کا کھا لیں گیں ، میں بھی کاموں سے بچ جاؤں گی باقی کا وقت ہم سب گھر والوں نے سمندر کنارے گزارنا ہے ۔ ذرا کھیل کود لیا جائے گا ،

تم وقت پر پہنچ جانا ، :p :lol:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بہت بہت مبارکباد باجو، ابھی نظر پڑی تو پتہ چلا کہ ماشاءاللہ سے تارے نے بلندی کی طرف سفر شروع کر دیا ہے۔ میری طرف سے اسے بھی اور آپ کو بھی ایک بار پھر سے بہت بہت

مبارکباد

شکریہ ، چھوٹے بھیا ، تھینکس ،۔
 
Top