نتائج تلاش

  1. ت

    اب کس کو آنا ہے

    :( اتنی خوب صورت آواز ہے میری ۔ :P اک بار جو سنے بار بار سننا چاہے ۔ شازیہ منظور شازیہ خشک بھی کچھ نہیں میری آواز کے سامنے :lol:
  2. ت

    اب کس کو آنا ہے

    کیوں ہوش کیوں نہیں ؟ کیا کر رہی ہو ؟ ضرور یا تو کچن کے کاموں میں لگایا ہوگا امی نے ۔ یا پھر کوئی مہمان آئے ہونگے۔ :P انہی دو صورتوں میں تمھیں واقعی ہوش نہیں رہتا :lol:
  3. ت

    اب کس کو آنا ہے

    :lol: میں کیا سناؤں؟ لوری یا گانا ؟ بلکل ٹھیک ٹھاک ۔ تھینکس ، آپ ابھی پاکستان میں ہی ہیں ؟
  4. ت

    عشق

    وہ تیرا عشق ہے رسوائے شہر کیوں ٹہرے ۔ سپردِ محفل شعرو ادب نہ کر اسکو ۔،
  5. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت نے رگوں میں کسطرح کی روشنی بھر دی ! کہ جل اُٹھتا ہے امجد دل چراغ سے پہلے ۔
  6. ت

    اب کس کو آنا ہے

    وعیلکم ، کیسے ہو فریب؟
  7. ت

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    وہ میٹھی گفتگو گھولے ہے کانوں میں ابھی تک رس ۔ ۔ تری باتوں میں دل کی ترجمانی یاد رکھتے ہیں ۔ ۔
  8. ت

    گانوں کا کھیل

    صدا ہوں اپنے پیار کی ۔ ۔ ۔ پ ‘
  9. ت

    خیالِ جاناں کئے ھوئے

    :roll
  10. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    وہ ہیں پاس اور یاد آنے لگے ہیں محبت کے ہوش اب ٹھکانے لگے ہیں ۔۔ یہ کہنا تھا ان سے محبت ہے مجھکو یہ کہنے میں مجھکو زمانے لگے ہیں ۔ !
  11. ت

    گانوں کا کھیل

    دل کے جھروکے میں ۔۔ تھجکو بیٹھا کر ۔۔ یادوں کو تیری میں دلہن بنا کر رکھوں گا میں دل کے پاس ۔۔۔ مت ہو میری جان اُداس ۔۔۔ س
  12. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    کہنے والے کہتے ہیں غیر کب اپنے ہوتے ہیں کہنے والوں کو کہنے دو ! میں نے تو یہ جانا ہے پرائے ہی اپنے ہوتے ہیں ، غیر ،
  13. ت

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اسی کے نام سے لفظوں میں چاند اترے ہیں وہ اک شحض کہ دیکھوں تو آنکھ بھر آئے ۔
  14. ت

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اک درد سا پہلو میں مچلتا ہے سر ِشام آکاش پہ جب چاند نکلتا ہے سر ِ شام چھٹ جاتی ہے آلام زمانہ کی سیاہی جب دور تیری یاد کا چلتا ہے سر ِ شام میں دورُ بہت دور پہنچ جاتا ہوں تائب رخ سوچ کا دھارا جو بدلتا ہے سرِ شام
  15. ت

    حاضری لگائیں

  16. ت

    کیا شادی ضروری ہے؟

    :lol: انکو کون مجبور کر رہا ہے شادی کرنے کو ۔ اور جو انکی سوچ سے غلطی سے کوئی واقف بھی ہوگیا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کوئی ان سے شادی تو کیا کؤئی پیار بھی کرے :P اور جو غلطی سے بد نصیب کوئی ہوئی تو انہی جیسی ہی ملے گی ۔ جو جیسا ہوتا ہے اُسے اسی جیسا ملتا ہے ۔...
  17. ت

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    شادی شدہ کے مسائل بلکل ٹھیک کہا ، مگر یہ بات کچھ ایسے ہی نام نہاد مردوں کی سمجھ سے بالاتر ہے ، جو کہ خود کو مرد سمجھتے ہیں ۔، :P
  18. ت

    حاضری لگائیں

Top