نتائج تلاش

  1. ت

    حاضری لگائیں

    نہیں میں کیوں گولی کیپسول دینے لگی آپکو :lol: میں سچ مچ اٹلی میں ہی تھی ۔ اور آپکا ائیرپورٹ پر بڑی راہ دیکھی کہ کہیں تفسیر صاحب ناراض ہی نہ ہوجائے وقت دے کر ٹرخا گئیں ،۔ مگر آپ تو آ ئے ہی نہیں ۔ :?
  2. ت

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جان خواہ مخواہ چھوٹی؟ ابھی اسدن تو میرے پاس وقت نہیں تھا ورنہ ابھی پوچھتی ۔ اور مجھے بہت کچھ پوچھنا ہے ۔ سارہ ۔۔ تیلے بھائی دونوں میں سے کوئی بھی آن لائن آیا مجھے پی ۔ایم کرنا ۔ بہت کچھ ہوگیا میری غیر مجودگی میں ۔ وہی پوچھوں ذرا ،
  3. ت

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یہ تو اب میرا موڈ ، میری مرضی نا جب دل چاہے آؤں ،۔ مجھے اپنے گھر کے الاوہ کہیں اور نیند ہی نیہں آتی :(
  4. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    صبح دس پچاس پر تھی نمبیڑ آئی ہوں اب پرسوں اک ڈینٹسیٹ کی ہے اک بچے کی ۔ آپ جا رہے ہیں مجھے کون یاد دہانیاں کروائے گا ؟ :?
  5. ت

    اب کس کو آنا ہے

    آگئی ، اب آپ یا ظفری ۔
  6. ت

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    جس طرح کا یہ نک ہے اسی سے پتا چل جاتا ہے اصل میں بندہ ہے کیا ،۔ یہ انکی سوچ اور اندر کا حال تھا جو پوری سچائی کے ساتھ بیان کیا گیا مگر نک ‘ سے پھر بھی حسرت ٹپکتی نظر آرہی ہے ۔ :P
  7. ت

    پانچ ہفتے کی چھٹی

    چھوٹے بھیا ! آپ کس بات پر کس کا شکریہ ادا کر رہے ہیں ؟
  8. ت

    پانچ ہفتے کی چھٹی

    جائیے جائیے بھابھی بچاری اکیلی سسرال کی بھگت رہی ہوںنگیں ، :lol: ذرا اب آپ بھی اپنے سسرالیوں کی بھگت آئیے ،
  9. ت

    حاضری لگائیں

    :lol: آپکی تصویر دیکھکر تو یہی لگتا ہے کہ آپ ہی مجھ سے بڑے ہیں کچھ سال نہیں بلکے کئی سال :lol:
  10. ت

    حاضری لگائیں

    :lol: :P جناب میں اٹلی نہیں گئی ہوئی تھی میں تو چھٹیاں گزارنے ادھر اُدھر گئی ہوئی تھی ،۔ اٹلی ائیر پورٹ کا تو مذاق چل رہا ہے تفسیر صاحب سے۔
  11. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    واپس ملا پاسپورٹ کہ نہیں ؟ :?
  12. ت

    شادی دفتر

    ہم کیا دیکھکر کریں؟ چھوٹے بھیا ؟ ابھی کچھ دن پہلے ہی آپ نے لکھا تھا کہ میں باز آیا ایسے شادی دفتر اور چاند چہروں سے ۔ اب آپ فرزانہ کے ریڈیو سے رابطہ کئے ہوئے ہیں اک آس اک امید لگن کے ساتھ کہ وہاں کام بنے ہی بنے ۔ تو پھر اب ہم یہ لنک کیوںکر دیکھیں ؟ :lol: اک جگہ ٹک کر بیٹھے ، کوئی...
  13. ت

    میری اٹلی روانگی ،

    :P دینی تو بیوی کو ہی ہے بعد میں ، نہ دی تو جائے گے کہاں کو ؟ لوٹ کر گھر ہی کو آتے ہیں نہ ؟ :lol: آدھی بیوی کو دینی چاہئے اور آدھی گھر والوں کو ، مگر بیلینس قائم ہونا چاہئیے۔ بے انصافی نہ ہو کسی کے ساتھ بھی ۔
  14. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    :roll: :oops: کدھر گئے ؟ صبح میری اپوانمٹ ہے اور کتنے آرام سے سب سوئے پڑے ہیں ۔ مجھے یاد نہ رہتا تو تب کیا ہوتا ؟ :oops:
  15. ت

    حاضری لگائیں

    جناب میں ٹرخا کے نہیں گئی تھی بتا کے گئی تھی اب یہ آپکی اپنی غلطی تاخیر کے وقت پر ائیرپورٹ نہ پہنچ سکے ۔ اب اس میں میرا کیا قصور ؟ :) :P آجانا تھا نا آکے ڈھونڈ لیتے ۔ ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ہے ۔ آپکو تو ائیرپورٹ ڈھونڈنا تھا صرف اک ۔ :lol:
  16. ت

    حاضری لگائیں

    لیں آپ ابھی تک ائیرپورٹ بھی نہی پہنچ سکے ؟ :roll: میں ہو بھی آئی آپ ابھی ائیرپورٹ ہی ڈھونڈتے سوچتے رہ گئے ۔ :P
  17. ت

    حاضری لگائیں

    کس کو کہتے ہیں ؟ ذرا مجھے بھی بتائیے گا مجھے خود پتا نہیں ہے ۔
  18. ت

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    8) ظاہر ہے سب جانتے ہیں باجو بہت اچھی ہیں ، میری جیسے کم ہی ہیں ، 8) :P نایاب ۔ :)
Top