اچھی بات ہے نہ ۔ اپنے پیسے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے ۔
چاہے امی ابو سے لیا جائے یا بہن بھائی سے ۔ سر پر اک برڈن رہتا ہے اور سوچ سوچ خرچنا پڑتا ہے بعد میں باتیں سننی پڑیں کہ ابھی تو اتنے دیئے تھے کدھر لگائے وغیرہ ،
اپنی کمائی تو پھر جیسے جب دل چاہے بندہ لگائے ۔ کوئی پوچھنے والا...