ماورہ ، فون کل کا ریٹ پتا کیا ہے جو سب فرزانہ کو کرتے ہیں لائیو شو میں ؟ صرف ٹن پنس ۔ ۔ہمارے دس پیسئے ۔
اور فٹا فٹ کال مل جاتی ہے ، اگر تھوڑا وقت بھی لگے تو اس لئے لگ رہا ہوتا ہے کہ کوئی کالر بات کر رہا ہوتا ہے ،۔ بات کیا ہوتی ہے کہ مہمان کو ویلکم ، اور شو اچھا ہے وغیرہ وغیرہ...