نتائج تلاش

  1. ت

    شادی دفتر

    جو بھی ہو ، جو ہم ورائٹی دیکھاتے ہیں عمدہ کوالٹی ، ورائٹی ۔ ۔ ویسی آپکو کہیں سے بھی ملنے والی نہیں ، چراغ لے کر بھی ڈھونڈیں تب بھی نہیں ، :P
  2. ت

    سجاد علی کا گانا

    :) دل تو میرا دہل کے رہ گیا جب اچانک اچھے بھلے گانے میں چڑیل گھس آئی ۔ ۔ :?
  3. ت

    فنکار ود فرزانہ

    لیں ، آپکی امید نہیں توڑی اب خوش ہیں چھوٹے بھیا؟ کل وقت پر بتایا تو پھر کیا ہوا ؟ :D
  4. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    دو بچے چھٹیوں گزارنے خالہ کے گھر گئی ہوئی ہیں ۔ جانا تو میں نے بھی تھا ۔ مگر بڑی بیٹی جاب کر رہی ہے ۔ سکول کالج میں چھٹیوں میں سب اسٹوڈنٹ جاب کرتے ہیں اک تو جاب ایکسپیرینس ہوتا ہے ۔ سو یہ بھی شوقیہ اور کچھ ایکس پیرینس کو کرنے جارہی ہے ہسپتال میں ۔۔ چلڈرن وارڈز میں اسکو لک آفٹر کا جاب...
  5. ت

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    لوٹ آتے ہیں یہ ٹکرا کے لب ِ ساحل سے مضطرب ذہنوں نے کب پار فراتیں کی ہیں ، ۔۔۔
  6. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    جس کے لیے یہ روح میری بے قرار ہے میرے لبوں پہ نام وہ آیا نہیں کبھی ،۔ نام ،
  7. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    یہی تو مسلہ بنا کہ پانی نہیں پیتے جتنا پینا چآہئیے تھا ۔۔ :( صبح شام جوس جوس ، تو پانی تو میں سارے دن میں اک آدھا گلاس لیتی ہوں ،۔ مگر رات طبیعت خراب ہوئی تو گھبرا کے میں غٹا غٹ چھے چھوٹی بوتلیں پانی کی پی :lol: مجھے ڈر لگا کہیں کڈنی پرابلم نہ بن جائے ، پھر تو ساری رات میری پانی پر ہی...
  8. ت

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ گرد ِ باد تمنا میں گھومتے ہوئے دن کہاں پہ جاکے رکیں گے یہ بھاگتے ہوئے دن ۔ ۔ ن
  9. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    میں نے اس فکر میں کاٹیں ہیں کئی راتیں ، کئی دن میرے شعروں میں تیرا نام نہ آئے لیکن ۔ ۔ ۔! جب تیری سانس میری سانس میں رس گھولتی ہے شاعری سچ بولتی ہے ۔ شاعری ،۔
  10. ت

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ عمر گریزاں کہیں ٹھہرے تو یہ جانوں ہر سانس میں مجھکو یہی لگتا ہے کہ تم ہو ۔ ۔ و
  11. ت

    گانوں کا کھیل

    گھنگرو ُ کی طرح بجتا ہی رہا ہوں میں کبھی اس پگ میں ، کبھی اُس پگ میں بندھتا ہی رہوں ہوں میں میں کرتا رہا اوروں کی کہی میری بات میرے من میں ہی رہی کبھی مندر میں ،کبھی محفل میں سجتا ہی رہا ہوں میں ۔ ۔۔ گھنگرو ُ کی طرح بجتا ہی رہا ہوں میں ۔ ۔۔ پ ‘
  12. ت

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ جو آگہی کا سراب ہے یہی سب سے بڑھکر عذاب ہے یہ سمجھ وہ عکس ِ خیال تھا کوئی خواب تھا ۔۔ اُسے بھول جا ،۔ ا
  13. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    تیری دنیا میں یارب زیست کے سامان جلتے ہیں۔ فریب ِ زندگی کی آگ میں انسان جلتے ہیں ۔ ۔ ۔ زیست ‘
  14. ت

    شادی دفتر

    :( فرزانہ بچاری کی طبعیت ٹھیک نہیں بہت خراب ہے ۔
  15. ت

    اب کس کو آنا ہے

    زیک ۔۔۔۔۔۔۔
  16. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    پانچ بجے میری اپوائنمٹ تھی اپنے ڈاکٹر سے۔ کل رات میری طبعیت بہت خراب ہوگئی تھی ۔۔ پانی کی کمی ہوگئی تھی مجھے ۔۔ :cry: :( اب ٹھیک ہوں ۔ ۔
  17. ت

    شادی دفتر

    ہاں واقعی آرام سے بیٹھنے والے ہیں تو نہیں ۔ ۔ :? ضرور کہیں اور کے چکر لگا کر چیک کیا جارہا ہوگا کہ آیا :lol: :lol: یہ حور پری ہی ہے یا حور پرا :lol: :lol: :wink:
  18. ت

    شادی دفتر

    :roll: مگر ریڈیو فضاء سے آپکو حور پریاں کیسے مل سکتیں ہیں ؟ ذرا وضاحت کئجئے ۔ ریڈیو میں سے کیا دکھے ِ گا آپکو ؟ کہ کون حور پری ہے یا لنگور پری ؟ اس سے بہتر ہمارا دفتر ہے کم سے کم جیسی بھی ہیں نظر تو آجاتیں ہیں نا ۔ ریڈیو کا کیا ہے ؟ آواز خوبصورت اگر ہو تو آپ سوچنے...
  19. ت

    یوں

    اب یوں مسکرا کے بچھڑ گئے ہیں لوگ اب عہد توڑنے کا طریقہ بدل گیا ۔۔۔
  20. ت

    عشق

    موسم خواب بیت کر موسم خواب آگیا منزل ِعشق اب بھلا کتنی مسافتوں میں ہے۔۔۔
Top