کوئی بات نہیں ، ضروری نہیں ہوتا کہ والدین سے ہی فنانس لیا جائے ۔ جب کام کریں گے تب اپنی کمائی سے آپ کہیں بھی آ جا سکتے ہیں ، اور مزہ بھی اپنے پیسیوں سے ہیں ،
اٹلی میں کچھ نہیں پرانی عمارتوں کے ۔ ایسا کرتے ہیں اس بار پیرس چلتے ہیں ، تو آپ اب پیرس کی تیاری پکڑیں ، فرزانہ کو بھی لیتے ہیں ساتھ اور گھوم پھر کے آتے ہیں ،
:lol: میں کہیں نہیں جارہی چھوٹے بھیا ، میں نے تو مذاق کیا تھا ورنہ میرا دور دور تک آؤٹ آف کنٹری جانے کا کوئی ارادہ ہے نہ پروگرام ،
سو ، میں ادھر ہی ہوں بس چند دنوں کے لئے گھر سے گھر تک جارہی ہوں ،
آپکے ویزے کا کیا بنا ؟
استانی جی تو ہیں نہیں میں آپکی لگائے دیتی ھہوں ،
آپ تو ہمارے لائے ہوئے رشتوں کو دیکھکر ایسے بدک کے الٹے قدموں بھاگے ہیں جیسے سچ مچ آپکی کر ہی دیتے ۔ :roll:
:roll: خیر یہ تو میں کبھی مان ہی نہیں سکتی کہ آزادی اتنی بھی نہیں ۔ :lol: بیویاں بھلے پاکستان سے بھی فون کریں تب بھی آپ لوگ آزادی کا پورا پوار فائدے اٹھاتے ہیں ،
:lol: :P
:P آپ بھلے دخل نہ دیجئے گا ، میں ضرور دوں گی اس لئیے کہ میں وہ جانتی ہوں جو اور کوئی نہیں :lol: :lol: :lol:
کیوں چھوٹے بھیا صیح کہا نہ ؟ اس لئے میرا دخل دینا بنتا ہے ۔ :lol: