نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد پاکستانی کا بیٹا

    :lol: پاکستانی صاحب نے دعا دینے کو لکھا تھا :lol: ٹیلے بھائی ۔ ۔ ۔ :P :lol:
  2. ت

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    ٹھیک ہے لفافے میں مٹھائی نہیں آتی ۔ مگر ٹی ۔ سی ۔ ایس ۔ ڈی ۔ایچ۔ایل ہے کہ نہیں ؟ :lol: :lol: جس نے بھجنی ہو بیجھ لیتے ہیں ۔ :P
  3. ت

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    بہت اچھی نظم ہے بھائی جان ۔ ۔ :great:
  4. ت

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    :lol: بڑے بھیا ، میں تو کب کی ڈولی میں بیٹھکر نکل بھی آئی ہوں آپ کونسی ڈولی نہ جانے دیں گے ۔ :lol: :lol:
  5. ت

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    بڑے بھیا ، :lol: دیکھ لیں میں گھر سے پوسٹنگ کر رہی ہوں کفیے سے نہیں :P صبح کے پانچ بجنے کو ہیں نماز کے لئیے اٹھی تھی ، ادھر سے گزری تو آپ نظر آئے سوچا آپ کو بتاتی جاؤں میں گھر سے ہی کر رہی ہوں :lol: آج تو دس پوسٹنگ سے زیادہ ہوگئیں ہونگیں ۔ اب ٹھیک ہے ؟ :lol: یا کچھ اور کروں ؟...
  6. ت

    فنکار ود فرزانہ

    چھوٹے بھیا ، فرزانہ کا پروگرام لگا ھوا ہے آج کے مہمان لندن سے ‘ ڈاکٹر مشہود حیسن ہیں ‘ شاعر ‘ ہم تو ویلکم کر کے فارغ ہو چکے ، بہت اچھا شو جا رہا ہے بڑے مزے کی باتیں ہورہی ہیں ۔۔
  7. ت

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    :lol: لکی تو میں ہوں ہی اب سے نہیں کب سے ۔ آپکو یہ کیسے پتا چلا چھوٹے بھیا ؟ ہاتھوں کے پرنٹ میں کؤئی اضافہ ہوا ہے کیا میرے ؟ :lol: آپس کی بات ہے قسمت کی لکیر میں کچھ نئا نظر آیا یا نہیں ؟ بقول آپکے ابھی بن رہی تھی نا :lol: :P تو مجھے اک اضافہ ملا ہے :lol: 8) ایسا کچھ...
  8. ت

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    :P کوئی مسلہ نہیں چھوٹے بھیا ، میں ٹیکسٹ کم اور فون زیادہ کیا کرتی ہوں ، سسٹم خراب ہوا تو کال کر لوں گی ۔ جو مزہ بات کر کے ہے ٹیکسٹ میں کہاں :? :lol: میرا بل آیا ہے خیر سے فون کا دو سو پاونڈ چوبیس پاونڈ :lol: حالانکہ دوستوں کو کالنگ کارڈ سے ہی کرتی ہوں مگر میری...
  9. ت

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    :lol: اب جس کے پاس کرنے کو اور کؤئی کام کاج نہ ہو مانا پھر وہ تو چوبیس گھنٹے پی سی پر ہی رہتے ہیں ، کہ کؤئ کام نہیں ہوتا :? مگر میں تو بہت سے جھلمیلے میں ہوں ، جو جانتے ہیں سو جانتے ہی ہیں ۔ ۔ اب کس کے پاس اتنا وقت کہ ہر وقت پوسٹ ہی کرتا رہے ؟ روز کی دس بارہ ٹھیک نہں کیا...
  10. ت

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    کیا معلوم :? میری تو جب بات ہوتی ہے گھنٹہ گھنٹہ بھر ، ٹیکیسٹ میں تھوڑی پرابلم تھی اب وہ بھی ٹھیک ہے ۔
  11. ت

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    :lol: بڑے بھائی جان میں انٹر نیٹ کبھی نہیں گئی ، نہ ہی اچھا سمجھتی ہوں اور نہ ہی اتنا فالتو وقت ہوتا ہے ۔ نہ ہی شوق نہ ہی مجبوری ۔ یقین مانئیے میں اپنے ہی گھر میں ، اپنے ہی روم میں ہوں پی ۔سی پر اسوقت بھی گھر پر ہی ہوں ۔۔رہی بات بھرے گھر ؟ تو میرا گھر بھرا نہیں ہے صرف میں اکیلی...
  12. ت

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    وہ تو آئینہ نما تھا مجھکو کس لئے اس سے گلہ تھا مجھکو دے گیا عمر کی تنہائی مجھے ایک محفل میں ملا تھا مجھکو تم مجھی چھوڑ سکو پت جھڑ میں اس لئے پھول کہا تھا مجھے تم ہو مرکز مری تحریروں کا تم نے اک خط میں لکھا تھا مجھکو میں بھی کرتی تھی بہاروں کو تلاش ایک...
  13. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کسی کے دردِ محبت نے عمر بھر کے لئیے خداُ سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے ۔۔
  14. ت

    عشق

    میں دل زدہ ہوں اگر ‘ دل فگار وہ بھی ہیں کہ جرم ِ عشق کے اب دعویدار وہ بھی ہیں ،۔
  15. ت

    گانوں کا کھیل

    یہ دل اور انکی نگاہوں کے سائے مجھے گھیر لیتے ہیں یہ با نہوں کے سائے ، ل
  16. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    رات دن اس دل میں تیرے عکس ہیں آئینے جیسے ہوں زیر آسماں ۔۔ آئینے۔
  17. ت

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اک سفر میں رہتا ہوں اک سفر کی خواہش ہے مجھ پر میرے خوابوں کی کسقدر نوازش ہے ۔ ۔
  18. ت

    شکاگو میں جشنِ آزادی

    :lol: :P تو تمھیں بھی سمجھ آ ہی جانی چاہئیے تھی نہ ، جان پہچان کو عرصہ ہوا اور تم ابھی ؤاقف نہیں ہوئی :wink: :lol: اتنے وقت میں تو رگ رگ سے واقف ہو جانا چاہئیے تھا ، :lol:
  19. ت

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    چھو ٹے بھیا ، ایم ایس ایم اگر کیا تو ملے ہی ملے کیوں کہ اگر نہیں ملتا تو رپورٹ آپکے ٹیکسٹ میسج سسٹم میں آجا تی ہے کہ نہیں ملا ، یا پہنچ نہیں پا رہا ، مگر جب ڈیلیورڈ ہو جائے سم چاہے کؤئی بھی ہو سوئچ چاہے آف بھی ہو مگر آن کرتے ساتھ ہی ملتے ہیں ،
Top