میری بھی لگا ہی دیں ۔۔ ۔چھوٹے بھیا ۔
بڑے بھیا آپ کے کیسے مزاج ہیں ؟ لگتا ہے مزاج برے ہی ہیں :lol: ابھی تک آپ کی بات بھی رضوان کی کے جیسے تصویر سے آگے نہیں بڑھ پائی ۔۔ فکر نہ کریں دل چھوٹا نہ کریں ۔، ۔ میں کچھ اور لے آؤں گی کیا پتا ان میں سے کؤئی پسند آ جائے ۔ :P