نتائج تلاش

  1. ت

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    :) لیں ابھی فرزانہ نے خود ہی کال کرلیا ، ابھی تو بہت ٹھیک لگ رہی ہیں خیر سے ۔ اور کل گھر واپس آرہی ہیں ، کہ طیبعت ٹھیک ہے کہ گھر واپس آسکیں ، چھوٹے بھیا (قیصرانی) فرزانہ کو آپکا ٹیکیسٹ ملا ، شکریہ بولا ہے اور کہہ رہی ہیں کہ میں نے جواب دینا تھا قیصرانی کو مگر فرزانہ کے موبائل سے...
  2. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    :( اوہو ، بڑے بھیا سچ مچ کام سے ہی غائیب ہورہے ہیں نا؟ :roll: کہیں اپنی گرل فرینڈ کے خوف سے تو نہیں غائیب ہورہے کہ ناراض تھی ، :wink:
  3. ت

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    :( نہیں آج بار بار کرنے پر بھی فرزانہ نہیں اٹھاُ سکیں ، یا تو طیبعت خراب ہے یا پھر ڈاکٹرز نرس وہاں پر تھے تبھی آج بات نہ ہوسکی ، مگر ٹیکیسٹ کر دیا ہے میں نے ، کل کروں کی صبح کے وقت ،
  4. ت

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    زندگی ہر رنگ میں ہے اک فریب آدمی ہر حال میں پچھتائے ہے ،
  5. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    :mogambo:
  6. ت

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    شگفتہ، میں نے آپکو ذ پ کیا ، آپکو ملا نہیں یا آپ نے پڑھا نہیں ؟ فرزانہ کا نمبر ہے اس میں ۔
  7. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    نہیں یہاں کبھی کبھار ایسا کرتے ہیں ، انکا ٹائم کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ صبح نو بجے سے لیکر چار بجے کے دوران کسی بھی وقت اس وقت کے بیچ بیچ آنا ہوتا ہے ، مگر میرے جسکو کبھی آنا ہو وہ تین بجے آتے ہیں جبکہ اس وقت میں گھر سے نکل چکی ہوتی ہوں ، جیسے گیس ، میٹر ریڈرآتے ہیں تو پہلے ذرا نہیں آتے...
  8. ت

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    آپ کرلیں انکو ، میں بتادوں گی فرزانہ کو ،
  9. ت

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    ٹھیک نہیں ہے :( طیبعت ، :( مگر میری اک روز چھوڑ کے ہر دوسرے دن بات ہورہی ہے میں آپکے پیغامات پہنچا دیتی ہوں فرزانہ کو ، شکریہ ،
  10. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    :? نہیں آئے میں انتظار کر کرے چلی گئی اور یہی ہوتا ہے جو ٹائم دیا لکھا ہوا ہوتا ہے اس پر مجال ہے کبھی آجائے۔ :? جب میں بچوں کو سکول لینے نکل جاتی ہوں اس وقت آجاتے ہیں اور پھر ڈور بیل بجا بجا کر چلے جاتے ہیں ، اب کل فون کر کے پتا کرتی ہوں ،
  11. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    صیح کہا :lol: کچھ اچھوں کی طیبعت صاف کرنے سے بھی میری صحت فٹ فاٹ رہتی ہے ۔ :lol: کہ علاج میرے پاس سے ہی ملتا ہے ۔ :P
  12. ت

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    :D ادھر سب مفت کے آرہے ہیں :P
  13. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    تم اپنی مجبوریوں کے قصے ضرور لکھنا وضاحتوں سے جو میری آنکھوں میں جل بھجیُ ہیں وہ خواہشیں بھی شمار کرنا ، قصے ۔
  14. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    :D میں لڑاکی نہیں جناب جو بات بے بات پر لڑے ۔ مجھے دیکھا کبھی لڑتے ہوئے ؟ :P 8) میں جیسی نظر آتی ہوں بلکل اسکے الٹ ہوں نرم مزاج ، رحمدل ، مگر جھوٹ مجھ سے برداشت نہیں ہوتا اور نہ ہی اپنے کردار پر کی اٹھائی ہوئی انگلی ، اسی لئے جب کچھ لوگ ایسی بات کرتے ہیں تو میں غراتی ہوئی آتی ہوں...
  15. ت

    جن بھوت؟

    یہ بات تو مذکر کی ہورہی ہے نہ ، اگر موئنث کی چل رہی ہوتی تو دیکھا جاتا :P :D
  16. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    ہاں جی شکریہ :) مجھے بروقت آپ کا ٹیکیسٹ ملا ، ویسے میں نے ڈورپر لکھکر لگا رکھا تھا آج میٹر والوں نے آنا ہے ۔
  17. ت

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    :( ہاں ہے تو تشویش والی ہی بات کیوں کہ جو درد فرزانہ کو لگا ہے وہ بہت سخت قسم کا ہے پتا نہیں کیا نام ہے اس درد کو کیا کہتے ہیں :? یہ ہر بار میں بھول جاتی ہوں اور پھر فرزانہ سے پوچھتی ہوں کہ فرزانہ یہ پین‘ ہے اسے کیا کہتے ہیں ؟ :? فرزانہ بتاتیں ہیں ، مگر جیسے ہی فون بند ہوتا ہے میرے ذہن سے...
  18. ت

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    :lol: :lol: کتنے مزے کا شعر ہے یہ :lol:
Top