:( نظام کیا سدھرنا ہے ؟ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ آج تک وہاں لوڈ شیڈینگ ، ختم نہیں ہوئی ، آج تک لوگ پانی کو ترستے ہیں ،
اور اس سے زیادہ کئی اور نظام درہم برہم ہیں ، :(
میں تو کبھی نہ جاؤں پاکستان ۔ :lol: بلکے اپنے بچوں کی شادیاں بھی ادھر ہی کروں گی ۔...