امن ، ہوسپٹل میں فون آلاؤڈ نہیں ہوتے ، تو مشکل ہے فرزانہ کا پتا چل سکے تازہ ترین ، ویسے مجھ کہہ کر تو گئیں ہیں کہ چپکےُ سے موبائل کو آن رکھیں گی سائیلنٹ پر لگائے تاکہ پتا چلتا تو رہے کس کا فون آیا گیا ۔
کل کروں گی اگر بات ہوئی تو بتاؤں گی ، ورنہ کسی دن خود جاکے عیادت کر آتی ہوں ، تین...
:laugh:
اُف ۔۔۔ یہ بندہ باقی کی بچی کچھی زندگی میں کبھی گاڑی ایکسڈنٹ میں چوٹوں سے چوُر ہوتا ہے تو کبھی موٹر سائیکل سے ۔ :P جب موٹر سائیکل پر کسی حسینہ کو لفٹ دے کر ، آتے جاتے پک ن ڈراپ کریں گے تو ایسا تو پھر ہونا ہی ہے نہ ۔ :lol:
ویسے ظفری کو میرا مشورہ ہے اپنی...
:roll: بچوں سے میں کیوں لڑوں ؟ اتنے پیارے میرے بچے مصو م میرے بچے من کے سچے میرے بچے ۔ 8)
مناہل کبھی کبھی بہت تنگ کرے تو جھڑکیاں دے ڈالتی ہوں ورنہ مارہ وارہ کبھی کم ہی ہے۔ ویسے بھی میں بچوں سے لڑتی نہیں ۔
:lol:
کیوں اب اسے تنگ کرتے ہیں ؟ اب اگر وہ کسی اور کام میں لگ بھی گیا ہے تو لگنے دیں اُسے ۔ ایسے ہی تو تجربے کرنے سے کام آتے ہیں نہ انڈے ابالنا پانی ابالنا بھی ۔ سو ، لگے رہنے دیں اسکو ۔
:lol: نہیں کبھی جھگڑا ہوجاتا ہے مگر صرف چند دن ، :lol: بعد میں جسکی غلطی ہو وہی بول بھی لیت ہے ۔ اسپیرڈر کی عادت غصے والی نہیں ہے ۔ میں ہی سبھی سے جگھڑا کرلیتی ہوں۔
ہاں مگر ، مجھے پسند نہیں وہاں کے لوگ ، وہاں کے سسٹم ، صرف اب یہی رہ گیا ہے کہ ہمارا اپنا ملک ہے ۔ مگر میں کبھی وہاں نہ جانا پسند کروں زیادہ سے زیادہ بندہ پندرہ دن گزار آئے وہی بہت ہیں ،