ہیں تو بڑے پر منجھلی والی اور چھوٹی یہ دونوں آپس میں بہت لڑتیں ہیں ،
بہت :oops: آس پاس سے گزرتے اک دوسرے کو چونڈیاں مار بھاگیں گیں ۔ اک جس جگہ بیٹھی ہوئی ہوگی دوسری اس بات پر لڑے گی کہ ذرا اُدھر ہو اور ہو تو اؤر ہو ، تو لڑائی ،۔ اک چیر پر ہو تو دوسری کو بھی اسی پر لازمی بھٹینا ہے...