:wink: لو ظفری تو اتنا خیال رکھ رہا بچوں کا ، مارے فکر پتا نہیں اسے نیند بھی آتی ہوگی یا نہیں :( اتنا خیال تو بچوں کے سگے باپ نے بھی نہ رکھا ہوگا ، :wink:
میں نے تو آج اقراہ سے بولا تم لوگوں کی باقی ماند پرورش ، تیعلم و تربیت کے لئے آج سے انکل ظفر ی ذمہ داری اٹھا رہے :lol...
جی مجھے پتا ہے اک سارہ کا کل مجھے ٹیکسٹ آیا ہے کہ باجو میرا پی ۔ سی اک ، دو دن میں ٹھیک ہوجائے گا تو میں آتی ہوں ، اور سبکو رمضان مبارک کہا اس نے ،
دوسری سارہ بزی ہے ۔
:laugh:
لوگوں بچاروں کی اتنی محنت سے لکھی گئی ہوئی پوسٹ ہی ڈیلیٹ ہوگئی اوہو :oops: ، اک تو پہلے ہی ایکسیڈنٹ میں کلائی زخمی اوپر سے پتا نہیں کتنا وقت لگایا اس لکھنے میں :P اور وہ بھی بے کار گئی ۔ :lol: :P :wink:
چلو ، کوئی بات نہیں ٹرائی ٹرائی اگین ، :wink:
شکریہ حجاب ، پر یہ مبارکباد آپ ایسا کرو ظفری کو دے دو :P میرے بچوں کی دیکھ بھا ل ، ذمہ داری سب ظفری پر ہے ۔ سو مبارک بھی اسی کو دینی چاہئیے نہ ۔ بعد میں کہیں خفا نہ ہو کہ اس کو بچوں کی مبارکباد بھی نہیں وصولنے ہوتی ۔ :lol: 8) :P