یہ دیکھنے سے مجھے یاد آیا صبح ستائیس ہے نہ تو میٹر چینج کرنے والوں نے تشریف لانا ہے ، ابھی نظر آیا تو یاد بھی آیا ابھی ڈور پر لکھ کر لگاتی ہوں تاکہ یاد رہے ۔
:? ادھر کیا بحث شروع ہوئی ہے ۔ جن جن اور بھوت بھوت :? :roll:
کون نہیں مان رہا کہ جن نہیں ہوتے ؟ :roll: جن ہوتے ہیں اور جو نہیں مانتے وہ شیشہ دیکھ لیں :lol: :lol: :P خود ہی یقین آجائے گا :lol: ،
جن ہوتے ہیں ،
:) چھوٹے بھیا ، غلطیاں آپ خود کر رہے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ فون بند ہے میں نے جو نمبر اب کے دیا تھا وہ والا ذرا مجھے بتائے تو بھلا کونسا والےپر آپ ٹرائی کر رہے ہیں ؟ :? میرے پاس وہ ذ پ ابھی پڑا ہوا ہے جس میں میں نے نمبر لکھ کر دیا تھا ،۔
غلطی آپ سے ہورہی ہے ۔ اور سنائیے...
:? :roll: کدھر وائس میل پر جاتا ہے ؟ مجھے سمجھ نہیں آتی کب آیا گیا فون ؟ جبکہ آف بھی نہیں ، میرے تینوں نمبر آن ہیں ، اور اک ہی کمرے میں دو موبائل پڑے ہوتے ہیں ، پتہ نہیں آپ کدھر کو چھوٹے بھیا کرتے ہو جو ملتا ہی نہیں :? نمبر چیک کریں پہلے جو میں نے ابھی آتے ہوئے آپکو ذ پ کیا تھا آنکھیں...
میں چلی ، سکول ، :chalo:
ویسے لوگ کتنے جھوٹے ہیں اک بچوں کی فکریں کرتے ہیں ، انکی دیکھ بھال ،وقت کی فکریں کر کرکے ہلکان ہوتے نظر آتے ہیں اب میں نے جب کہا کہ آکے سنبھال لیں :P تو اب نظر ہی نہیں آرہے ہیں :D
کم سے کم بچوں کو سکول سے تو لے آتے ۔ مجھے اور بہت سے کام ہیں ،...