فرزانہ کے دو پیغام شمشاد صاحب ، اور شگفتہ کے نام ،
شمشاد صاحب کا ٹیکسٹ ملا کل فرزانہ کو بہت خوش ہوئیں اور بہت بہت بہت تھینکس بولا ، کہہ رہی ہیں کہ شمشاد صاحب اتنی نیک جگہ پر رہتے ہیں آپ ، میرے لئے خصوصی دعا کئجئیے گا ٹھیک ہوجاؤں ، آپکی بہت مشکور ہوں آپ نے دعاؤں میں یاد رکھا ہوا ہے مجھے...
:) چلیں کوئی بات نہیں کبھی تو ملے گا فون ، عموما فرزانہ نہیں اٹھایا کرتیں جب یا کسی کام میں لگیں ہوں یا پھر طیبعت بہت خراب ہو ، ویسے
ریسیو کر بھی لیتی ہیں ، ،امید ہے آپکی لائن مل جائے گی ۔ کبھی تو ٹوں ٹوں جائے گی ۔ :)
جھوٹے ، فریبی ، منافقت پسند ، مکاری ، عیاری ، عیاشی ، دغابازی ، دوغلاپن ، اور بہت کچھ :( کوئی اک ہو تو بتاؤں ۔
ہم وہاں کے ہیں ضرور مگر ویسے نہیں ، وہاں کا ماحول ، آج کی نسل یہاں کی نسل سے کہیں بڑھکر آگے ہیں ہر چیز میں ، ہر کام میں ،
مخالف وقت اور ہر بدگماں کو روک رکھا ہے
ہر ایک حاسد کی زہریلی زباں کو روک رکھا ہے
اترُتی ہی نہیں مجھ پر اس لئیے کوئی بھی آفت
میری ماں کی دعاُ نے آسماں کو روک رکھا ہے ۔
زہریلی ‘