نتائج تلاش

  1. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    ہاں یہ بھی بڑی مصیبت ہے ویزے لگوانے پڑتے ہیں ، مگر ٹیکیسٹ نے جانا سیدھا پاکستان ہی تھا یہاں تو کچھ دیر کا سٹے تھا :D ویزے سے مجھے یاد آیا آپکے ویزے کا کیا بنا ؟
  2. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    :lol: میں بھی انہی میں شامل ہوں جو ایس ایم ایس کو چیٹ سمجھ کر بھیجتے ہیں :D مگر مجھے تو محسوس نہیں ہوتا کہ مہنگا پڑتا ہے یا سستا بس میں بھیجے جاتی ہوں ،
  3. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    :D سیانا ہے کہ اُدھر ہی گیا ہے جدھر کو جانا چاہئیے تھا :lol: :wink: میری طرف آکے کیا کرتا ؟ :P
  4. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    لو میں سمجھی مرے دشمنوں نے کوئی پیغام بیجھاوایا ہے ۔ :P :lol: نہیں مجھے نہیں ملا ٹیکسٹ تمھارا ، فری کا تھا شاید اسی لیے نہیں ملا :D پاکستان چلا گیا ہوگا غلطی سے ایک بار ۔ دوبارہ اسی لئے نہیں گیا ہوگا :P کونسا ایس ایم ایس یوز کر رہی ہو ؟
  5. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    :? آئے ہائے تم نے کونسا پیغام بھیجا ہے مجھے تو نہیں ملا؟ کہاں بھیجا ہے ؟ کس کا بھیجا ہے؟ دشمنوں کا کوئی پیغام ہے یا دوستوں کا ہے؟ کب بھیجا گیا ؟ کدھر بھیجا ؟ جلدی سے بھیجو مجھے ورنہ میں بھیجا کھاؤں گی ۔ جلدی جلدی بتاؤ ۔ میرے پیٹ میں درد ہونے لگا ہے ۔ پیغام سنوں گی تو کچھ آرام آئے۔...
  6. ت

    سب رنگ کا نیا شمارہ

    سب سے بکواس رسالہ ہی یہی ہے سبرنگ ‘ درحیقیت اسکا کؤئی رنگ نہیں یہاں جب میں اپنے ڈائجسٹ لینے جاتی ہوں تو پڑھا ہوتا ہے میں اندر سے اسکا تفصیلی معائنہ کرتی ہوں ، فضول ترین ،۔ :oops:
  7. ت

    کلیجی

    ٹیسٹی کلیجی ، :lol: باورچی خانے میں بنائی گئی ہے پیار سے ۔ :D
  8. ت

    مبارکباد پیار کرو گی کی معاون اور (اب محسن) کے عہدے پر ترقی

    :D بلآخر پیار کرو گی کا پیار سکٹرُ سمٹ کر اردو محفل باورچی خانہ میں آگیا ہے :lol: پیار کروگی بھائی صاحب مبارک ہو ، اب باورچی خانے تک ہی رہئیے گا کہیں :lol: :P
  9. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    :? اتنی مشکل سے مجھے نالے ‘ پر شعر یاد آیا اور آپ کہ رہے ہیں کہ نہیں چلے گا :? چلے گا نہیں تو ڈال لیں :D مجھے نالے پانی کو دیکھکر نالے یاد آئے اور نالوں سے یہ شعر :P ورنہ اک اور نالہ بھی ہے گندے پانی کا نالہ ، یہ لیں دنیا پر شعر ، نادان دل ! فریب ِ محبت نہ کھا...
  10. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    نالہ نیم شبی ہے کبھی شب ِ بیداری محو ِغم میں تیرے آشفتہ نوا تیرے بعد ، آشفتہ :lol:
  11. ت

    اب کس کو جانا ہے

    میں چلی سکول کسی نے چلنا ہے تو آجاؤ سکول چھوڑ آؤں گی ۔ :chalo:
  12. ت

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    :D ماورہ بھی یہی کرتی ہے نئے نمبر سے ٹیکسٹ بھیج دیتی ہے نام لکھنا بھول جاتی ہے :D اکثر ہوجاتا ہے ایسا کوئی بات نہیں بات تو ہوگئی نا پتا چل گیا ہوگا بےنام کس کا ٹیکسٹ آیا تھا :lol: شکر ہے میں نے نمبر ٹھیک لکھ بھیجا تھا مجھ سے ہمیشہ نمبرز لکھنے میں غلطیاں ہوتی ہیں آج تک اپنے...
  13. ت

    کلیجی

    :D اوپر کچھ ایسے لکھا ہوا کہ ‘ اردوُ محفل باورچی خانہ پیار کروں گی ۔ :lol: :lol: اب باورچی خانہ ہی کرے گا :laugh: :P
  14. ت

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    شگفتہ، پھر ملا آپکا فون لائن یا ٹوں ٹوں ہی ہے ۔ :)
  15. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    :? میں نے سوچا زہریلی پر کوئی شعر نہیں ہوگا کسی سے بھی :? خیر 8) سوچیں ہیں نظر بند،خیالات بندھے ہیں لکھنے کی اجازت ہے مگر ہات بندھے ہیں ، بندھے۔ :chalo:
  16. ت

    جن بھوت؟

    :D صیخ کہہ رہے ہیں :P
  17. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    :D جب سے میں نے گارڈین شیپ کی آفر کی :D :lol: :wink: تب سے نہیں آئے پلٹ کر ۔
  18. ت

    جن بھوت؟

    :D کاہلی کا ثبوت کبھی کبھی میں بھی ایسے دے لیا کرتی ہوں لمبا بازو :lol: لمبا ہاتھ کر کے لیٹے لیٹے سوئچ تک با آسانی پہنچ جاتے ہیں :D :D مگر جن نہیں ہوں میں :lol:
  19. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    آگئی ، آج میں سارا دن لندن میں ہی گزار کے کچھ دیر پہلے لوٹی ہوں افطاری کرنے گئی تھی ، ظفری کا کسی کو کچھ پتا نہیں :D کہ جب سے میرے سے جنگ کر کے گئے ہیں وہ شاید اسکے بعد دوبارہ نہیں دیکھائی دیا ، :P اب نہیں معلوم کس حال میں ، ہیں؟ :lol:
  20. ت

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    ہاں ضرور ، بہت سی باتیں بتائیے گا ہمیں بھی۔ انتظار رہے گا ۔
Top