نتائج تلاش

  1. ت

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    امن ، میں جانتی ہوں کہ فرزانہ کو کیا ہوا ہے ، اک درد ہے ، اور وہ ٹھیک نہیں ہو پارہا ، اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہاسپیٹل ایڈ میٹ ہوں تو کچھ کیا جائے ، ورنہ فرزانہ کہاں آرام سے بیٹھتی ہیں ؟ دعا ہے جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔ شاید اک ، دو دن میں میں جاؤں گی ہوسپیٹل ، ذرا دیکھ کر آؤں...
  2. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    منیر اسی کو محبت کہا ہے لوگوں نے کہ خون کی طرح رگوں میں اُ تر گیا ہے کوئی ۔ :aadab:
  3. ت

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    وہ میٹھی گفتگو گھولے ہے کانوں میں ابھی تک رس تری باتوں میں دل کی ترجمانی یاد رکھتے ہیں ۔ ۔ :aadab:
  4. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    مد ہوش ، عرض کیا ہے ۔ دشمن کی سپئہ ِ خواب میں مدہوش پڑی تھی پل بھر کو ،کسی کی نہ ادھر آنکھ لگی ، :aadab: سپئہ ۔
  5. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    :( اتنا مشکل لفظ تھا کوئی شعر ہی نہیں سوج رہا تھا پر شرارت سوجھ گئی تھی تبھی گانا لکھ گئی ۔ لیں اب میں بھی مدہوش ‘ پر شعر لے آئی ہوں ،۔ وہ بھی فرزانہ کی مدد سے فون پر لیا ۔
  6. ت

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    :lol: سیدھی سی بات ہے پاکستان گئی تو سمجیں جہنم میں گئی ۔ :lol: وہاں کا حال کونسا جنت جیسا ہے ۔
  7. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    چار ، پانچ بمشکل سے گزرے گے آپ ہفتوں کی بات کرتے ہیں ؟ :lol: دو لڈو ابھی میں کھا آئی اک ڈبہ کھل چکا ،۔۔ :lol:
  8. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    کہہ رہی ہیں کہ دعا کئجیے گا جلدی صحتیاب ہو جائیں ، تاکہ پھر سے ہم سب کے ساتھ شامل ہو جائیں ۔
  9. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    :( فرزانہ بچاری بہت بیمار ہیں کل صبح ہوسپٹل ایڈمٹ ہو رہی ہیں :( آپ سبکو یاد کر رہی ہیں ۔ اور سبکو سلام کہا ہے ۔ اور کہا کہ آپ سب کو میں کیسے بھول سکتی ہوں ، آپ سب کو چھوڑ کے کدھر جا سکتی ہوں کہ اس محفل کے سبھی اپنے ہیں ۔
  10. ت

    پیغامات

    :lol: کیوں؟ آپ کیوں نہیں مانیں گے ؟ میں تو جس وقت دل ہو موڈ ہو غصہ ہو سبھی سے جگھڑا کر لیتی ہوں ۔ 8) اور ڈاکٹر صاحب نے کونسا میرے گلے کے ٹانسل کا آپریشن کرنا ہے جو میں یہ سوچ کر جگھڑا نہ کروں کہ کل کو کہیں میرا گلہ ہی نہ کاٹ ڈالیں ۔ میں تو لڑوں گی جس وقت دل کیا ،...
  11. ت

    کیا شادی ضروری ہے؟

    سوری ، اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگے تو ۔ مگر سچ کڑوا ہی ہوتا ہے ۔ اور میں تو صاف صاف سنا دینے والوں میں سے ہوں ۔
  12. ت

    کیا شادی ضروری ہے؟

    :P نہیں جناب ، جو ساری زندگی تجربے کرتے کاٹتے ہیں انکو آرام پھر بھی نہیں ملتا ، جن کو یہ لت پڑ جائے انکا ضمیر مر جاتا ہے ۔ ان کے لئے حرام ہی ہلال ہوجاتا ہے ۔ شادی اس لئے بھی ضروری ہوتی ہے حرام سے بچا جائے ، ذلت کے راہ پر مرد نہ نکلے ۔ مگر ہائے ری فطرت ،...
  13. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    آج میں بہت خوش ہوں ۔ :) اور اسی خوشی میں اپنے ساتھ دو ڈبے آج لے آئی ۔ باقی رہی آپکی تو وہ بھی کبھی لے ہی لوں گی ۔
  14. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    :lol: آج میں گرین سٹریٹ سے اپنے ڈبے لے کر آئی ہوں اور ایڈریس سپیشل نوٹ کر آئی ہوں اب آپ ہمت ہار گئے بڑے بھیا ۔ :lol: :oops: :( :? میں ابھی پرس میں سے امبالا کی ریسیپٹ نکالتی ہوں جس پر سارا ایڈریس ٹیلی فون نمبر سمیت لکھا ہوا ہے ۔ اب نو مور مٹھائی ہی سہی...
  15. ت

    کیا شادی ضروری ہے؟

    :lol: پیار کرو گی نے نا آؤ دیکھا ، نا تاؤ دیکھا اب کے کلئیر ہے کہ برداشت نہیں ہوا باتیں ہضم نہیں ہورہی اسی لئے تو لے کر پھچلی کثریں بھی نکالیں ۔ کہ بول لب آذاد ہیں تیرے۔ :lol: :P بچے میں نے اپنے ہی پالنے ہیں نا ؟ کسی ہمسائے کے تو اب لے کر پالنے پوسنے سے رہی ۔ :P اور ماں کا...
  16. ت

    ذاتی پیغام کی اطلاع

    قصہ پاک ہوا تو آپ نے پھر ادھر آنے میں ڈنڈی ماری ؟ :roll: میں ابھی پی ۔ ایم کرتی ہوں اور پھر نبیل کی طرح ڈیلیٹ کر دیا کروں گی :lol: ویسے مجھے پتا چل گیا تھا یہ میسیج نبیل ہی کے ہونگے ۔ کیوں کہ مجھے بھی آیا تو جان گئی کہ آپ کو یہی ذ پ کی ناکام کوشیش کر رہے ہیں :lol: اب میں نے انکا کام کر...
  17. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    :shock: ہیں سچ ؟ کل کدھر ہیں ؟ کل تو میں بھی لندن اِلفورڈ میں ہوں اگزیم دینے ادھر ہی جانا ہے مجھے ۔ :D چھوٹے بھیا بتایا کیوں نہیں پہلے مجھے کہ آپ کل آرہے ہو؟ اب فٹا فٹ بتائیے کہاں ملیں گے ؟
  18. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    :lol: چھوٹے بھیا بہت دن ہوئے نا ، نئا حال نہیں بتایا ؟ ستارے تو بلندی پر جارہے ہیں پر میں کدھر کو جانے والی ہوں :lol: ذرا پرانے زائچے سے نئا حال تو بیان کریں ۔ کل کے ٹیسٹ میں ، میں نے پاس ہونا ہے کہ نہیں ؟ :(
  19. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    آنکھیں مصروف ہوجاتیں ہیں‘ بھلا دیتے ہیں لوگ دورُ بہت دورُ نکلتے ہیں‘منزلیں گنوا دیتے ہیں لوگ دست ِ طلب اُٹھا کے مانگتے ہیں محبت خداُ سے جو ہو دسترس میں تو خود ہی گنوا دیتے ہیں لوگ ۔
  20. ت

    عشق

    تم نے فراز اس عشق میں سب کچھ کھوکر بھی کیا پایا ہے وہ بھی تو ناکام ِ وفا تھے جو غالب اور میر بنے ۔
Top