نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    :lol: فکر ناٹ ۔ ۔ جب تک آپ مٹھائی لے کر نہیں آجاتے میں تب تک بیس کی رہوں گی :lol: :lol: :P اور سلم تو وہ میں ویسے کی ویسے ہی رہتی ہوں مجال ہے کچھ کھایا پیا لگ جاتا ہو :( اس لئے جیسی ہوں بیس سال بعد بھی ایسی ہی رہو گی موٹی ہونا ہوتا تو ہو جاتی ، مگر میری صحت پر اثر نہیں پڑتا ۔
  2. ت

    مبارکباد کامیابی ،

    :lol: مجھے اپنی بیٹی کی بات یاد آگئی جب یہ نرسری میں تھی سکول آیا جایا کرتی تھی ۔۔ اک دن اسے میں سکول چھوڑنے گئی تو بنا کسی بات کے مسکرائے جارہی تھی :) اسے میں نے پوچھا کیا ہوا ؟ کیوں ایسے پاگلوں جیسے مسکرا رہی ہوں ۔ تو بولی کہ میڈم نے بولا ہے کہ سکول ہنسی خوشی مسکراتے ہوئے آنا چا...
  3. ت

    مبارکباد کامیابی ،

    ٹھیک ہے بھیا ، مگر میں دوبارہ دوبارہ نہیں کھاؤں گی اک ہی بار ڈبے پیک کروا لوں گی نہ ۔ :lol:
  4. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    :lol: سب چیک ہوچکا ہے ۔ مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رشتے آپکے لئیے پھر بھی وہی رہیں گے جو آل ریڈی میں نے شادی دفتر میں تصویریں لگائیں ہوئیں ہیں :lol: :lol: :P اب انکو بھی ذرا چیک کر آئیے ۔ :lol: تاکہ بات آگے بڑھے ۔۔
  5. ت

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    :lol: جناب میں ہر لحاظ سے فٹ فاٹ ہوں ، سمارٹ بہت سمارٹ سی پتلی دبلی لمبی سی ۔ سلم نازک سی گڑیا سی 8) آپ شاید یقین نہ کریں مگر یہی خیقیقت ہے :) میں مٹھائی غرظیکہ ہر میٹھی چیز کھاتی ہوں اور جی بھر کے کھاتی ہوں ، مگر مجھے کھایا پیا لگتا نہیں ، نہ ہی میٹھا کؤئی اثر کرتا ہے :lol: 8)...
  6. ت

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    دنیا کو یہ کمال بھی کر کے دکھائیے میری جبیں پہ یہ اپنا مقدر سجائیے۔
  7. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    وقت کے ساتھ عناصر بھی رہے سازش میں ، جل گئے پیر کبھی دھوپ کبھی بارش میں ، بارش ،۔۔
  8. ت

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی نہیں میں ہوں ۔ ۔۔ اب :roll: ؟
  9. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    :P اس میں سب جو جو اچھا ہے وہی میرا چہرہ ہے ۔ 8) :chill:
  10. ت

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    :congrats: +مٹھائی ۔۔۔ :chill:
  11. ت

    تاسف بھائی کی کامیابی کے لیے دعا چاہیے

    جی ہماری دعائیں آپکے بھائی کے لئیے ۔ :)
  12. ت

    تاسف بھائی کی کامیابی کے لیے دعا چاہیے

    :roll: :? ہیں آپ جدہ میں ہیں ؟ :shock: میں مٹھائی نہیں کھا رہی بھیا ۔ :lol:
  13. ت

    مبارکباد راجہ نعیم۔۔۔۔ مبارک

    جناب ، واپس آجائیے ۔۔ :lol: میں گلاب جامن کھا چکی ہوں :P کل مجھے بہت ڈبے مٹھائی ملی ہے ہر مہمان اک ڈبہ اپنے ساتھ لایا تھا سو میں کھا چکی گلاب جامن ۔۔ اب بے فکر ہوکے آجائیے ۔ ایسا نہ ہو اسوقت یہاں پر آئے ۔۔ جب میری مٹھائی پھر سے ختم ہونے کو آئی تو مجھے یاد...
  14. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    شب وصل تھی ، چاندنی کا سماں تھا بغل میں صنم تھا خدا مہرباں تھا ، ۔۔۔ مہرباں ‘
  15. ت

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نصیب آزمانے کے دن آرہے ہیں ۔ ۔ قریب انکے آنے کے دن آرہے ہیں ، جو دل سے کہا ہے ‘ جو دل سے سنا ہے سب انکو سنانے کے دن آرہے ہیں
  16. ت

    گانوں کا کھیل

    میری بندیا ۔ ۔۔ تیری نندیا نہ اڑا دے تو کہنا ۔ ۔ میرا کاجل ۔ ۔۔ تجھکو پاگل نہ بنا دے تو کہنا ۔ ۔ کھنکے گے کھن کھن ۔ ۔۔جب میرے کنگنا دھڑکے گا دھک دھک ۔ ۔دل تیرا سجنا ، ۔۔ میرے جھمکے ۔ ۔۔ تم کو تم سے ۔۔۔ نہ چرالیں تو کہنا ۔ ۔۔ میری بندیا ۔ ۔ تیری...
  17. ت

    مبارکباد کامیابی ،

    تھینکس ، :) واقعی نیک اولاد ، ماں باپ کے لئے صدقہ جاریہ ہی ہے ۔ اور بیٹیوں کی تو بات ہی کیا ، بیٹوں سے کہیں بڑھکر ہوتی ہیں ، آخری لکھا ہوا لفظ مجھے ٹھیک سے پڑھنے نہیں ہو رہے ۔ :? :oops: باجو جی پھر ؟ کے آگے کا لفظ صاف دیکھ نہیں رہا ۔...
  18. ت

    مبارکباد کامیابی ،

    :? :roll: اچھا ہہہہہہہہم ، تو بھائی جان یہ جھوٹی آفر تھی ؟ :P میں بھی تو جھوٹ ہی بول رہی تھی نا کہ مجھے مٹھائی نہیں کھانی ۔ :lol: کہئیے تو ایڈریس لکھوا دوں ؟ :lol: :P
  19. ت

    مبارکباد کامیابی ،

    میں نے مٹھائی کھانی ہے مٹھائی کی شاپ پر چوکیداری نہیں کرنی ۔ :P 8)
  20. ت

    فنکار ود فرزانہ

    ٹھیک نمبر ہو ، اور ڈائل بھی کوڈ سمیت ٹھیک کیا ہو تو چھوٹے بھیا کیسے کام نہیں کرے گا بھلا ؟ :?
Top