آپ ہمارے شادی دفتر میں آ ہی نہیں سکتے کیوں کہ وہاں شادی کے خواہشمند آتے ہیں نہ کہ صرف وقت گزاری کے لئے :lol: ،
وقت بندہ کہیں بھی گزار سکتا ہے ،
، ہاں مگر شادی اک ایسی چیز ہے جو اس سے کی جاتی ہے جو لگے کہ واقعی میں کوئی اس قابل ہے تبھی تو یہ عظیم رشتہ قائم ہوتا ہے ۔...
:roll:
آپ اور مجھ سے جھگڑا ؟ :P اک بار ذرا کر کے دکھانا تھا نا ؟ :lol: اب تو میرا موڈ ہے جھگرے کو ۔ ابھی آتی ہوں آٹا گوندھ آؤں پہلے ۔ پھر بتاتی ہوں کس کا کیا موڈ ہے ۔
8) اب تو بلکل نہیں بھیجنے ، :P اب تو جو نہیں بھی پڑھے اب پڑھکر بتایا بلکے سنایا کروں گی کر لیں جو کرنا ہے :lol:
بلکے آجکا کسی کا پئغام آیا آپکے لئے میرے ذپ میں :wink: :lol: اب ؟ بتاؤں کہ نہ ؟
:laugh:
چھوٹے بھیا ، :lol:
شادی کے کچھ دن بعد دلہن نے اپنے شوہر کو بتایا،
‘ وہ ہر وقت میرے پیچھے لگا رہتا ہے گھر کے بھی چکر لگاتا ہے چھٹی والے دن تو کئی بار گھر آجاتا ہے میں تو اس سے بہت عاجز آگئی ہوں کل میں شاپنگ کے لئے جارہی تھی اس نے مجھے راستے میں گیھر...
ہا ں بہت ، کل پھپھو ، چاچا ، انکے آل اولاد :lol: میری تین بہنیں ، بہنوئی حضرات ، انکی ماں بہنیں :lol: پھر میرے دس بھانجے نو بھانجیاں ، سب نے ٹیم بناکر رسی کھنچی ۔ :lol: اور بہت سی دوسری گیمز کھیلے ۔ رات ڈھائی تین بجے سب بڑے آرام ہنسی خوشی ہوئے :lol: آج سب کا اک دوسرے کو خیر خیریت کے...
:) آرام ہی کر رہی ہوں کہ کوئی اور کام کرنے کی سکت نہیں :lol: مگر صبح تو پھر ہر حال میں ، مجھے کام کرنے ہی ہیں کہ چٹھی ختم ہوئی ، بیس کو میرا اک اگزیم بھی ہے :( جو کہ سر پر آن کھڑا ہے ۔
آج ٹھیک نہیں :( بخار چڑھا ہوا ، بدن جوڑ جوڑ دکھُ رہا کیوں کہ کل بھانجے کی پارٹی میں میں :lol: رسی کشی کی گیم ، میوزیکل گیم کھیل کیھل کے آج دوپہر تک برا حال ہے ۔ :cry: ابھی پیراسٹا مول لی ہے ۔ :lol: کل سارے گھر والے رسیاں کھنچتے رہے ہیں آج کوئی بھی بیڈ سے اٹھُ نہیں پا رہے ۔...