پیغامات

تیشہ

محفلین
ذاتی پیغام کی اطلاع

افتخار راجہ نے کہا:
اردو محفل سے مجھے مسلسل دن میں تین یا چار پیغام ملے ہیں کہ آپ کا پرائیویٹ میسج آیا ہوا ہے اور یہاں پر آکر دیکھو تو نہیں ہوتا۔
اب معلوم نہیں کہ پیغام روانہ ہوتا اور پہنچتا نہیں یا پھر میل باکس خود ایکٹو ہو کر ایک پیغام ادھر روانہ کردیتا ہے۔

ممکن ہے ایسا ہی کسی دوسرے کے ساتھ بھی ہو رہا ہو۔ جملہ ایڈمنز سے استداعا ہے کہ اس ہونے والی مسلسل غلطی کو دور کرنے کے بارے میں‌غوروخوص کیا جائے۔



آپکے لئے یہاں سے اک پیغام میرے پاس پہنچا ہے ۔ ابھی رات کو فون کرتی ہوں تو بتاتی ہوں ۔ :)
 
اچھا اگر ایسی بات ہے تو آپ کو مجھے فوراُ سے پیشتر بھیج دینے چاہئیں تھے۔ دوسروں کے خطوط پڑھنا نہایت غیر اخلاقی بات ہے اور اگلے زمانوں لوگوں کو سختی کے ساتھ منع کیا جاتا تھا۔ جی
 

تیشہ

محفلین
8) اب تو بلکل نہیں بھیجنے ، :p اب تو جو نہیں بھی پڑھے اب پڑھکر بتایا بلکے سنایا کروں گی کر لیں جو کرنا ہے :lol:
بلکے آجکا کسی کا پئغام آیا آپکے لئے میرے ذپ میں :wink: :lol: اب ؟ بتاؤں کہ نہ ؟
 

تیشہ

محفلین
:roll:

آپ اور مجھ سے جھگڑا ؟ :p اک بار ذرا کر کے دکھانا تھا نا ؟ :lol: اب تو میرا موڈ ہے جھگرے کو ۔ ابھی آتی ہوں آٹا گوندھ آؤں پہلے ۔ پھر بتاتی ہوں کس کا کیا موڈ ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
:lol: کیوں؟ آپ کیوں نہیں مانیں گے ؟ میں تو جس وقت دل ہو موڈ ہو غصہ ہو سبھی سے جگھڑا کر لیتی ہوں ۔ 8)
اور ڈاکٹر صاحب نے کونسا میرے گلے کے ٹانسل کا آپریشن کرنا ہے جو میں یہ سوچ کر جگھڑا نہ کروں کہ کل کو کہیں میرا گلہ ہی نہ کاٹ ڈالیں ۔

میں تو لڑوں گی جس وقت دل کیا ، 8) :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ جو مرضی کہہ لیں میں پھر بھی نہیں مانتا کہ آپ اور ڈاکٹر صاحب کا جھگڑا ہو سکتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
:lol: نہیں کبھی جھگڑا ہوجاتا ہے مگر صرف چند دن ، :lol: بعد میں جسکی غلطی ہو وہی بول بھی لیت ہے ۔ اسپیرڈر کی عادت غصے والی نہیں ہے ۔ میں ہی سبھی سے جگھڑا کرلیتی ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: بچوں سے میں کیوں لڑوں ؟ اتنے پیارے میرے بچے مصو م میرے بچے من کے سچے میرے بچے ۔ 8)
مناہل کبھی کبھی بہت تنگ کرے تو جھڑکیاں دے ڈالتی ہوں ورنہ مارہ وارہ کبھی کم ہی ہے۔ ویسے بھی میں بچوں سے لڑتی نہیں ۔
:lol:
 

شمشاد

لائبریرین
بس بات جھرکیوں تک ہی رکھیں۔ مار تک نہ ہی پہنچے تو اچھا ہے۔ ویسے بھی اب مار وار کا زمانہ نہیں ہے۔
 

تیشہ

محفلین
ہیں تو بڑے پر منجھلی والی اور چھوٹی یہ دونوں آپس میں بہت لڑتیں ہیں ،
بہت :oops: آس پاس سے گزرتے اک دوسرے کو چونڈیاں مار بھاگیں گیں ۔ اک جس جگہ بیٹھی ہوئی ہوگی دوسری اس بات پر لڑے گی کہ ذرا اُدھر ہو اور ہو تو اؤر ہو ، تو لڑائی ،۔ اک چیر پر ہو تو دوسری کو بھی اسی پر لازمی بھٹینا ہے تو لڑائی ،
ذرا میں فون پر بات کر رہی ہوں تو ان کی آپس میں لڑائی ،
ذرا سا ادھر اُدھر ہوجاؤ تو لڑائی :oops:

تب دونوں ہی مجھ سے پیٹتیں ہیں ، جبتک اک ، آدھ خوراک نہ ملے آرام نہیں آتا نا ،
 

ماوراء

محفلین
لڑنے میں تو مزہ بھی بہت آتا ہے۔ جیسے ابھی میرا موڈ لڑنے کا ہے۔
مجھ میں اور میری بہن میں ابھی بھی زبردست قسم کی لڑائی ہوتی ہے۔ پر ہمیشہ میں ہی ہار (خاموش ہو) جاتی ہوں۔ :(
 

تیشہ

محفلین
میں خود ان دو کے جگڑے سے تنگ آجاتی ہوں اور پھر اک اک لگ جاتی ہے ان دونوں کو مجھ سے پھر اسکے بعد بہت صلح صفائ سے مل بھیٹتھی ہیں ۔ باہر ہوں تو ہر دو منٹ بعد فون آتا ہے امی ۔ اسکو دیکھیں یہ مجھے مار رہی ہے تو دوسرے منٹ دوسری کی کا آجائے گی اسو بولے ذرا ہٹ کے بیٹھے جگہ نہیں دے رہی ۔

:oops:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھے۔ مجھے تو مزہ آ رہا ہے یہ سب پڑھ پڑھ کے، ویسے باجو بچے ایسے ہی کرتے ہیں۔ ہم بھی ایسے ہی کیا کرتے تھے وہی سب کچھ جو آپ آج لکھ رہی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
مگر میری منجھلی اور چھوٹی یہی دو شیطان ہیں ۔ مگر کوئی بات نہیں ظفری آجائیں گے تو میرے بچوں کو سدھار لیں گے کہ انکو بہت فکر ہے بچوں کی ۔ :lol: :lol: :p :wink:
 
Top