:shock: ہائے میں مرآں ، یہاں تو چھوٹے بھائی تو چھوٹے اب بڑے نے بھی اپنی تصویر سچی مچی کی لگا دی :lol:
واہ رے بڑے بھیا یہ تو بہت اچھی لگ رہی ہے لگتا ہے جوانی کی تھی ۔ :P اسکو ‘ چہرے کیا کہتے ہیں ‘ میں لگانا تھا کیا پتا اب حجاب ٹھیک سے اک آخری بار چیک کر لیتی تو کیا معلوم پہلے...