نہیں یہ شرارت نہیں ، جو تصویر تمھارے پاس ہے وہ پرانی ہے اس وقت میرے بال لمبے تھے اب شولڈر کٹ ہیں ۔ ا ب بندہ بدلتا تو رہتا ہی ہے نہ ۔ اور میں ایسے کیسے اتنے آرام سے کسی اور کی تصویر لگا سکتی ہوں بھلا :? یہ میں ہی ہوں اسی لئے دھڑلے سے لگائے بیٹھی ہوں :lol: امجد بھائی کی نظر پڑی تو اچھی خاصی...