شمشاد نے کہا:چلیں وہ اگر پسند نہیں کرتے تو کوئی بات نہیں۔ میں ہوں ناں۔
آج باجو لگتا ہے کہیں مصروف ہیں جو ابھی تک نہیں آئیں۔
 اور ویسے بھی روزہ رکھ کے کہاں اتنی سکت ہوتی ہے بولنے کی  ، لڑائی کرنی ہو تو وہ الگ بات ہے
  اور ویسے بھی روزہ رکھ کے کہاں اتنی سکت ہوتی ہے بولنے کی  ، لڑائی کرنی ہو تو وہ الگ بات ہے  
شمشاد نے کہا:روزہ رکھ کر یا رمضان میں لڑائی نہیں کرنی چاہیے۔
ابھی تھوڑی دیر میں اعجاز بھائی یا شگفتہ صاحبہ آتے ہوں گے۔
 میں جیسی نظر آتی ہوں بلکل اسکے الٹ ہوں نرم مزاج ، رحمدل ،
  میں جیسی نظر آتی ہوں بلکل اسکے الٹ ہوں نرم مزاج ، رحمدل ، 
شمشاد نے کہا:تھوڑی بہت لڑائی صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے۔ کبھی کبھار لڑ بھی لینا چاہیے۔
ویسے تو جیہ کے آنے کا بھی وقت ہے۔
 کچھ اچھوں کی طیبعت صاف کرنے سے بھی میری صحت فٹ فاٹ رہتی ہے ۔
  کچھ اچھوں کی طیبعت صاف کرنے سے بھی میری صحت فٹ فاٹ رہتی ہے ۔   کہ علاج میرے پاس سے ہی ملتا ہے ۔
  کہ علاج میرے پاس سے ہی ملتا ہے ۔  