میں بیک اپ آن کال آفیسر ہوں اس ہفتے کا۔ چونکہ اس ہفتے صرف شروع کے دو دن ہمارے پاس سٹوڈنٹ آن کال ڈیوٹی پر تھے تو اب باقی سارا ہفتہ مجھے ہی سنبھالنا ہے۔ رات کو دس بجے ایک چکر لگانا ہوتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔ ہمارے کالج کا ہاسٹل بھی اٹیچ ذمہ داری میں ہے