اس طرح بات بہت دور نکل جاتی ہے۔ ایک بندہ یا مثال کے طور پر ہٹلر، اس نے یہ سب کچھ مظالم کئے، مرتے وقت وہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوتا ہے، سارے گناہ دھلوا کر جنت میں جائے گا۔ کیا یہ این آر او انصاف ہوگا؟
میرا خیال ہے کہ ہم کچھ زیادہ جنرل صورتحال سامنے رکھیں تو آسانی رہے گی، ورنہ صرف اسلام یا مسلمان کے...