نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے ابو کا آفس کون سا ہے بھلا، ہمیں تو نہیں معلوم؟ :(
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟ :)
  3. قیصرانی

    تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

    ویسے قادری صاحب کی کلائیاں دیکھئے، خصوصاً بائیں، کتنی غیر فطری لگ رہی ہے؟
  4. قیصرانی

    تعارف شبیر حسین بھٹی

    اردو محفل پر خوش آمدید :)
  5. قیصرانی

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    بے فائدہ ہے کہ دوستی ہو یا کوئی بھی رشتہ، باہمی اعتماد پر قائم ہوتا ہے اور ذاتی پسند ناپسند کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے :) تاہم شکریہ پھر بھی :)
  6. قیصرانی

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    اس ضمن میں میں مشتاق احمد یوسفی کی تحریر کا حوالہ دوں گا جس میں انہوں نے کسی انگریز کا مقولہ نقل کیا تھا کہ وہ خود نوشت کو سوانح حیات کی بجائے مزاح کی الماری میں رکھتے ہیں (یا اسی طرح کی کوئی بات تھی)
  7. قیصرانی

    الوداع اے اردو محفل

    انتظامی امور پر میرا نہیں خیال کہ ہم اراکین کوئی مشورہ دے سکیں ذاتی طور پر مجھے arifkarim کی معطلی کا اس لئے افسوس ہوا ہے کہ انہوں نے نہ صرف معذرت کی بلکہ مراسلہ ہٹا دیا۔ باقی جہاں تک بحث برائے بحث کی بات ہے تو دیگر اراکین نے بات کو اس حد تک بڑھایا کہ عارف کو بار بار ایک ہی بات دہرانی پڑی۔ خیر،...
  8. قیصرانی

    تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

    اردو محفل پر خوش آمدید :)
  9. قیصرانی

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    افسوس آج تک میں کسی کو اپنا بہترین دوست نہیں کہہ سکا، یا یوں کہہ لیں کہ کبھی کسی کو اتنا قریب نہیں ہونے دیا
  10. قیصرانی

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    اس وقت محفل سلو تھی تو لکھ کر تصحیح کر رہا تھا تو نظر نہیں آیا یہ اوکے :) الکھ نگری ممتاز مفتی کی تصنیف ہے اور جس طرح عقیدت کے شیرے میں انہوں نے قدرت اللہ شہاب کو لتھڑا ہوا دکھایا ہے، وہ چیز مجھے تو شہاب نامہ کا پارٹ ٹو دکھائی دیا ہے :( تاریخی اہمیت غیرجانبداری سے پیدا ہوتی ہے، قدرت اللہ شہاب...
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی پھر ائیرپورٹ بند ہے کہ اے ایس ایف کے کسی مرکز پر حملہ ہوا ہوا ہے :(
  12. قیصرانی

    شکریہ دوستو :)

    شکریہ دوستو :)
  13. قیصرانی

    کولڈ اسٹوریج میں پھنسے ہوئے لوگ

    انا للہ و انا الیہ راجعون :(
  14. قیصرانی

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    آپ شہاب نامہ اور اوکے الکھ نگری پڑھ لیں، حقیقت اور فکشن کا فرق صاف دکھائی دیتا ہے :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ صبح بخیر :)
  16. قیصرانی

    شب بخیر :)

    شب بخیر :)
  17. قیصرانی

    دہشتگردی كا نیا سلسلہ

    املاء کو دیکھ لیجئے کہ آپ شاید غیر اردو کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں
Top