میں یہ مانتا ہوں کہ اگر اس فورم پر ہم اردو کے نام پر اکٹھے ہوئے ہیں تو پھر ہمیں کسی بھی حالت میں اسے نہیں چھوڑنا چاہئے۔ اگر ہماری ذاتی پسند ناپسند اتنی ہی اہمیت رکھتی ہے کہ سو اچھے افراد یا ہزاروں اچھی پوسٹس کی بجائے ہمیں ایک شخص یا ایک پوسٹ بری لگتی ہے اور ہم اس کا اظہار پوری محفل پر لعنت بھیج...