دوستی کی ایک مثال دیتا ہوں
میری دوستی ایک ڈاکٹر سے ہوئی۔ چونکہ ہم مختلف ٹائم زون میں رہتے ہیں اور ہسپتال میں بعض اوقات ڈاکٹرز کو شام کی شفٹ کرنی ہوتی ہے تو کبھی دن کی اور کبھی رات کی۔ نئی نئی دوستی ہوتی ہے تو بعض اوقات ایسا ہوا کہ رات کو شفٹ تو تھی لیکن کوئی مریض وغیرہ نہیں آئے یا بہت کم۔ تو...