اگر مذہب سے ہٹ کر بات کی جائے تو عقلی توجیہہ بچتی ہے جو کچھ ایسے ہے:
اگر خدا ہر چیز جانتا ہے، ہر کام کر سکتا ہے اور مثبت ہے تو پھر اسے علم ہونا چاہئے کہ برائی یا شر موجود ہے، اسے ختم کرنے کی صلاحیت بھی ہونی چاہئے اور برائی کو ختم بھی کرنا چاہئے۔ اگر خدا نے کچھ اصول ایسے بنائے ہیں کہ وہ خود بھی...