کہتے ہیں کہ اختلاف اس امر پر ہے کہ ماتریدی کے بقول ایمان کی حالت یکساں رہتی ہے، کم یا زیادہ نہیں ہوتی۔ تقویٰ البتہ کم یا زیادہ ہوتا ہے۔ اشعری اور دوسرے اس خیال کے مالک ہیں کہ ایمان کم یا زیادہ ہو سکتا ہے۔ یہ سب سے اہم اختلاف ہے۔ تاہم آپ اپنا سوال کچھ واضح کیجئے تاکہ ہم بھی کچھ مطالعہ کر سکیں :)